Advertisement
Advertisement
Advertisement

مہنگے لباس کی شوقین اداکارئیں، قیمت اتنی کہ اس رقم میں شاندار گھر آ جائے

Now Reading:

مہنگے لباس کی شوقین اداکارئیں، قیمت اتنی کہ اس رقم میں شاندار گھر آ جائے
اداکارئیں

مہنگے لباس کی شوقین اداکارئیں، قیمت اتنی کہ اس رقم میں شاندار گھر آ جائے

بالی وڈ کی متعدد اداکارئیں ایسی ہیں جنہیں فیشن کا کچھ زیادہ ہی شوق ہے۔

آج ہم کچھ ایسی اداکاراؤں کی بات کرینگے جو بہت زیادہ مہنگے لباس پہننے کی وجہ سے بھی جانی جاتی ہیں۔

بالی وڈ اداکارہ دپیکا ، عالیہ بھت، اروشی روتیلا، پرینکا چوپڑا اور سمانتھا روتھ پربھو جیسی مشہور اداکارہ جب ایوارڈ فنکشن میں شرکت کرتی ہیں، تب ان کے فیشن سینس اور لباس کو مداحوں کی سب سے زیادہ توجہ حاصل ہوتی ہے۔

Advertisement

یہ اداکارئیں کئی بار تقریبات وغیرہ میں اتنا مہنگا لباس پہن کر پہنچیہیں، جس کی قیمت نے سب کو حیران کر دیا۔

یہ حقیقیت ہے کہ ان اداکاراؤں کے کپڑے اتنے مہنگے ہوتے ہیں کہ ایک عام آدمی اتنی رقم سے اپنے لیے ایک پرتعیش گھر خرید سکتا ہے۔

بالی وڈ اداکاراؤں کے بغیر کسی ایوارڈ فنکشن کی شام میں رونق نہیں ہوتی۔

پرینکا چوپڑا ہر ایوارڈ فنکشن کی شان ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ نے 2020 کے گریمی ایوارڈز میں شاندار گاؤن پہنا تھا جس کی قیمت تقریباً 70 لاکھ روپے بتائی جاتی ہے۔

دیپیکا پڈوکون کا پنک گاون میں لُک کافی سرخیوں میں رہا تھا، جس کی قیمت 50 لاکھ سے زیادہ بتائی جاتی ہے۔

Advertisement

یہ ہی نہیں بلکہ بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور عرف بیبو بھی مہنگے کپڑے پہننے کی شوقین ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکارہ نے سوہا کے بُک لانچ کے موقع پر 5.4 لاکھ روپے کی مڈی ڈریس پہنی تھی۔

ارویشی گلوکارہ نیہا ککڑ کی شادی میں جو لہنگا پہن کر پہنچی تھی، اس کی قیمت قریب 55 لاکھ روپے ہے۔

عالیہ بھٹ کو ایک ایوارڈ فنکشن میں 23 لاکھ روپے کا گاون پہنے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

رانا ڈگابتی کی مہندی تقریب میں سامنتھا رُتھ پربو نے جو ڈریس پہنی تھی، اس کی قیمت دیڑھ لاکھ روپے سے زیادہ ہے۔

سونم کپور بھی اپنے فیشن کے لیے مشہور ہیں،  اداکارہ کو ایک مرتبہ بلیک سوڈ میں دیکھا گیا تھا، جس کی قیمت قریب سوا چار لاکھ روپے سے زیادہ ہے۔

Advertisement

ایشوریہ رائے نے ایک تقریب میں پیلے رنگ کا گاون پہنا تھا، جس کی قیمت 3.4 لاکھ روپے ہے۔

واضح رہے کہ انوشکا شرما نے نئے سال کے موقع پر تھائی سلٹ گاون پہنا تھا، جس کی قیمت تقریباً ڈھائی لاکھ روپے ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
دشمنی لاکھ سہی ختم نہ کیجئے رشتہ ، دل ملے نہ ملے ہاتھ ملاتے رہئے !
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
سیالکوٹ میں افسوسناک واقعہ، چار دوست برساتی نالے میں ڈوب کر جاں بحق
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر