Advertisement
Advertisement
Advertisement

جیمز کیمرون نے مصنوعی ذہانت کے متعلق اپنے خدشات کا اظہار کر دیا

Now Reading:

جیمز کیمرون نے مصنوعی ذہانت کے متعلق اپنے خدشات کا اظہار کر دیا
جیمز

کینیڈین فلم ڈائریکٹر جیمز کیمرون نے مصنوعی ذہانت سے متعلق اپنے خدشات کا اظہار کر دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جیمز کیمرون نے مصنوعی ذہانت سے متعلق کہا ہے کہ میں نے ‘ٹرمینیٹر’ بنا کر آپ لوگوں کو تنبیہ کی تھی۔

جیمز کیمرون نے کہا کہ 1984 میں سائنس فکشن فلم ‘ٹرمینیٹر’ بنائی تھی اسے وارننگ کے طور پر لینا چاہیے تھا لیکن آپ لوگوں نے سنا نہیں۔

اس حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ اگر مصنوعی ذہانت پر مشتمل ہتھیار بنائے گئے تو اس کے تباہ کن نتائج نکلیں گے۔

جیمز کیمرون نے نے امکان ظاہر کیا کہ مصنوعی ذہانت کے شعبے میں ہم اسی طرح کی جنگ میں ہوں گے جیسا کہ آج کل جوہری ہتھیاروں کی دوڑ لگی ہوئی ہے۔

Advertisement

تاہم اگر ہم مصنوعی ذہانت پر تخلیق روک بھی دیں گے تو بھی دوسرے لوگ اسے ضرور تخلیق کریں گے لہٰذا اب اس دوڑ میں اضافہ ہی ہوگا۔

جیمز کیمرون نے مزید کہا کہ جنگ کے میدان میں مصنوعی ذہانت اس قدر برق رفتاری سے کام کرے گی کہ انسان مداخلت کرنے کے لائق نہ رہیں گے جس سے کسی بھی قسم کے امن مذاکرات اور جنگ بندی کے امکانات ختم ہوجائیں گے۔

واضح رہے کہ ‘ٹرمینیٹر’ فلم ایک ایسے سائبر قاتل پر مبنی ہے جسے کمپیوٹر نے تیار کیا۔

ے مصنوعی ذہانت سے متعلق اپنے خدشات کا اظہار کر دیا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News

Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر