Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہریارآفریدی کےمقدمات کی تفصیل سے متعلق درخواست پر ڈی سی کوہاٹ طلب

Now Reading:

شہریارآفریدی کےمقدمات کی تفصیل سے متعلق درخواست پر ڈی سی کوہاٹ طلب
پشاور ہائیکورٹ

کےپی کےاسمبلی کی مخصوص نشستوں پر حلف برداری کےمعاملےپرفریقین سے جواب طلب

عدالتِ عالیہ نے شہریارآفریدی کے مقدمات کی تفصیل سے متعلق درخواست پر ڈی سی کوہاٹ کوطلب کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق پشاور ہائی کورٹ میں سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی کی مقدمات تفصیل فراہمی کے لئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔

سماعت جسٹس ایس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس اعجاز انور پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کی۔ سماعت کے دوران عدالت نے ڈپٹی کمشنر کوہاٹ سے جواب طلب کرلیا۔

دوران سماعت درخواست گزار کے وکلاء اور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل بیرسٹر یاسین پیش ہوئے۔

درخواست گزار وکلا نے عدالت سے کہا کہ درخواست گزار کے خلاف جتنے مقدمات ہے اس کی تفصیل فراہم کریں جس پر جسٹس اعجازانور نے کہا کہ شہریار آفریدی تو گزشتہ 46 دنوں سے حراست میں ہیں۔  تین ایم پی میں کیوں نامزد کیا ؟

Advertisement

پشاورہائی کورٹ نے ڈی سی کوہاٹ سے جواب طلب کرتے ہوئے مزید سماعت 26 جولائی تک ملتوی کردی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوحہ میں شہید ہونے والے کون تھے ؟ نماز جنازہ و تدفین، امیرقطر کی شرکت
پابندی کے باوجود بھارت سے پاکستان کی درآمدات میں اضافہ
ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا
حب ڈیم مکمل بھر گیا،قابل استعمال ذخیرہ 6 لاکھ 46 ہزار ایکڑفٹ ہوگیا
کراچی، کورنگی جانے والے راستوں پر شدید ٹریفک جام کا وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے لیا
8 سال بعد گھریلو گیس کنکشنز کی پابندی ختم کردی گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر