
10 سال تک فلموں میں کام نہ کرنے کی اصل وجہ کیا؟ اداکارہ ریکھا نے اہم انکشاف کر دیا
بالی وڈ کی سنئیر اداکارہ ریکھا نے دس سال تک فلموں میں نا کام کرنے کی وجہ بتا دی۔
حل ہی میں سدا بہار اداکارہ کے طور پر جانی جانے والی ریکھا انڈسٹری میں کام نا کرنے کے حوالے سے بتایا کہ
یاد رہے کہ اداکارہ ریکھا کئی دہائیوں سے اپنی اداکاری کی مہارت سے ناظرین کو محظوظ کر تی آ رہی ہیں۔
ریکھا کئی تقریبات میں حصہ لیتی نظر آتی ہیں، لیکن وہ بڑے پردے سے دور تھیں۔
حال ہی میں اداکارہ ریکھا کا فوٹو شوٹ ووگ عربیہ کے کور پیج پر شائع ہوا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
‘ووگ عربیہ’ کے کور پیج پر پہلی بار نظر آنے والی ریکھا نے اپنے ڈیبیو سے ہی مداحوں کا دل جیت لیا ہے۔
میگزین نے اپنے پیج پر اس کور شوٹ کی کئی تصاویر شیئر کی ہیں۔
اس دوران اداکارہ ریکھا نے مشہور فیشن ڈیزائنر منیش ملہوترا کی ڈیزائنر گرے سلک ساڑھی پہنی تھی۔
اس کے ساتھ ہی اداکارہ نے ہیروں کا ہار اور کانوں میں ڈائمنڈ ٹاپس اور انگوٹھیاں بھی پہن رکھی تھیں۔
یہ ہی نہیں انہوں نے اپنے لک کو روایتی انداز دیتے ہوئے سندور بھی لگایا ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس دوران ریکھا جلد ہی ایک سیریز کے ذریعے ناظرین کے سامنے آئیں گی، اس سیریل کا نام ‘گم ہے کسی کے پیار میں’ ہے۔
انہوں نے کہا کہ میں خود کو بہت خوش قسمت محسوس کرتی ہوں کیونکہ مجھے جو پسند ہے میں اس کا انتخاب کرنے کا حق ہے۔
اس کے علاوہ مجھے بعض پروجیکٹس کو نہ کہنے کا بھی حق ہے ہے جن کے لیے مجھ سے پوچھا جاتا ہے۔
اداکارہ نے کہا کہ میں فلموں میں اداکاری کروں یا نہ کروں، میری فلمی شخصیت مجھے کبھی نہیں چھوڑتی۔
ریکھا نے مزید کاہ کہ صحیح وقت آنے پر مجھے صحیح پروجیکٹ ملے گا۔
واضح رہے کہ ریکھا کو آخری بار 2014 کی فلم ‘سپر نانی’ میں مرکزی کردار میں دیکھا گیا تھا لیکن اس کے بعد انہوں نے کوئی فلم سائن نہیں کی تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News