Advertisement
Advertisement
Advertisement

بیوٹی کوئین کی 99 سالہ تاریخ میں پہلی بار ٹرانس جینڈر کامیاب

Now Reading:

بیوٹی کوئین کی 99 سالہ تاریخ میں پہلی بار ٹرانس جینڈر کامیاب

امریکہ میں سان فرانسسکو بیوٹی کوئین کے 99 سالہ تاریخ میں پہلی بار ایک ٹرانس جینڈر خاتون نے تاج اپنے سر پر سجا لیا۔

تفصیلات کے مطابق سان فرانسسکو بیوٹی کوئین کی مقابلے کی 99 سالہ تاریخ میں پہلی بار ٹرانس جینڈر 25 سالہ منرو لیس نے مقابلہ جیت کر نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔

سان فرانسسکو بیوٹی کوئین مقابلے میں کوالیفائی کرنے کے لیے لوگ سالوں محنت کرتے ہیں، بیوٹی کوئین منرو لیس نے کہا کہ میری جیت کا بڑا مقصد چھوٹے بچوں کے لیے رول ماڈل بننا ہے۔

واضح رہے کہ دنیا کے بیشتر ممالک میں خوبصورتی کے متعدد مقابلوں میں ٹرانس جینڈر کی شرکت پر پابندی عائد ہے لیکن امریکہ میں باضابطہ طور پر اس قانون کا اطلاق نہیں کیا جاتا۔

دنیا بھر میں ہونے والے مقابلہ حسن میں شرکت کے لیے پیدائشی سرٹیفیکیٹ میں جنس کے خانے میں خاتون لکھا ہونا ضروری سمجھا جاتا ہے۔

Advertisement

منرو لیس کے سرٹیفیکیٹ میں جنس کے خانے میں مرد لکھا ہوا تھا جسے منرو نے کیلیفورنیا کے قوانین کے مطابق درست کرنے کی درخواست دی تھی جو خوش قسمتی سے منظور ہو گئی تھی۔

بیوٹی کوئین کے اس مقابلے میں ٹرانس جینڈر منرو لیس کی کامیابی اس وقت عوامی گفتگو کا موضوع بن گئی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مداحوں کیلئے خوشخبری؛ فضا علی کا نیا گانا "مہندی والی رات" ریلیز کے قریب
ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں
معروف ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جاں بحق
حرا مانی کی ہمشکل نے اداکاری سے متعلق خاموشی توڑ دی
ہانیہ عامر اقوامِ متحدہ ویمن پاکستان کی نیشنل گُڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر
29 سالہ اطالوی ماڈل پامیلا جینینی کو بوائے فرینڈ نے بے دردی سے قتل کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر