Advertisement
Advertisement
Advertisement

ویرات کوہلی کی سنچری، انوشکا نے سوشل میڈیا پر خوشی کا اظہار کر دیا

Now Reading:

ویرات کوہلی کی سنچری، انوشکا نے سوشل میڈیا پر خوشی کا اظہار کر دیا
ویرات

ویرات کوہلی کی سنچری، انوشکا نے سوشل میڈیا پر خوشی کا اظہار کر دیا

 بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما نے اپنے شوہر اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے بیٹر ویرات کوہلی کی بین الاقوامی کرکٹ میں 76ویں سنچری کی خوشی کا اظہار کر دیا۔

اداکارہ انوشکا نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر اور ٹیلی ویژن سیٹ کی تصویر اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کی ساتھ ہی ہارٹ ایموجی بھی بنایا۔

ویرات کوہلی کی سنچری، انوشکا نے خوشی کیسے سیلیبریٹ کی؟

اس وقت ویرات کوہلی ویسٹ انڈیز میں بھارتی ٹیم کے ہمراہ موجود ہیں جہاں انہوں نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں اپنے بین الاقوامی کیریئر کی 76ویں سنچری بنائی۔

واضح رہے کہ انوشکا شرما اپنے شوہر ویرات کوہلی کو ان کے کارناموں پر ہمیشہ سپورٹ کرتی آئی ہیں اور انہیں ان کے سنگ میل عبور کرنے پر ہیمشہ داد دیتی ہیں۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر