Advertisement
Advertisement
Advertisement

بصارت کا امتحان، محض 30 سیکنڈ میں بغیر چشمے کے 3 پانڈا کو تلاش کریں

Now Reading:

بصارت کا امتحان، محض 30 سیکنڈ میں بغیر چشمے کے 3 پانڈا کو تلاش کریں
پانڈا

بصارت کا امتحان، محض 30 سیکنڈ میں بغیر چشمے کے 3 پانڈا کو تلاش کریں

پہیلیاں اور پزلز کسے پسند نہیں، ایک طرف تو انہیں  حل کرنے سے دماغی صلاحیتوں میں اضافہ ہوتا ہے اور انسان اسے حل کرنے لئے ذہن پر زور ڈالتا ہے اور اسے استعمال میں لاتا ہے دوسری جانب یہ بوریت دور کرنے کا ایک بہترین طریقہ بھی ہے۔

پہیلیاں صرف جملوں پر ہی مشتمل نہیں ہوتی بلکہ کچھ تصاویر پر بھی مبنی ہوتی ہے اسی طرح کی ایک تصویری پہیلی یہاں پر پیش کی جارہی ہے، جس میں آپ کی بصارت کے ساتھ آئی کیو کا بھی امتحان ہے۔

یہ تصویر ایک ٹویٹر صارف کی جانب سے ٹوئٹ کی گئی ہے جبکہ ساتھ ہی اسے فیس بک پر پوسٹ کیا گیا جس نے سوشل میڈیا پر کافی توجہ حاصل کر لی ہے۔

اس تصویر کے بنانے والے کا کہنا ہے کہ اس تصویر میں محض 30 سیکنڈ میں 3 ایسے پانڈے تلاش کر کے دکھائیں جنہوں نے سن گلاسز نہیں پہنے ہوئے ہیں۔

Advertisement

تو کیا آپ انہیں تلاش کر سکتے ہیں؟

اس تصویر میں درجنوں پانڈے موجود ہیں جن میں سے اکثرنے سیاہ سن گلاسز پہنے ہوئے ہیں۔ جبکہ کچھ نے اضافی لوازمات سن ہیٹس اور نیکٹیزبھی لیے ہوئے ہیں۔

تاہم، صرف تین پانڈا ہیں جو سورج کی کرنوں سے کسی قسم کی حفاظت کے بغیر ہیں ۔

اگر آپ انہیں 30 سیکنڈ میں تلاش کر لیتے ہیں تو آپ اچھے آئی کیو کے مالک ہیں۔

اسے حل کر کے صارفین نے دلچسپ کیے ہیں۔

Advertisement

ایک صارف نے کہا کہ پانڈا ملا۔ اس میں کافی وقت لگا۔ اچھا ہے۔”

ایک اور شخص نے کہا: “یہ بہت مشکل تھا، میں نے انہیں ڈھونڈ لیا، شکریہ۔”

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر