تمنا بھاٹیہ کو دنیا کا پانچواں سب سے بڑا ہیرا کس نے تحفہ میں دیا؟
بالی وڈ اداکارہ تمنا نے اپنی تصویر پوسٹ کر کے سب کو حیرت میں مبتلہ کر دیا۔
اداکارہ تمنا کی جانب سے پوست کی جانے والی تصویر میں اداکارہ کے ہاتھ میں ایک دنیا کا پانچواں سب سے بڑا ہیرا دیکھا جا سکتا ہے۔
کیا آپ یہ جانتے ہیں کہ یہ انگھوٹی اداکارہ کو آضر کس نے بطور تحفہ میں دی ہے؟
یہ حقیقت ہے کہ اداکارہ تمنا بھاٹیہ کا شمار نہ صرف ساؤتھ بلکہ بالی وڈ کی ٹاپ اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔
پین انڈین اداکارہ انڈسٹری میں اپنی خوبصورتی اور دمدار کرداروں کے لئے جانی جاتی ہیں۔

اپنے فیشن اسٹیٹمنٹ سے لوگوں کو ہمیشہ متاثر کرنے والی تمنا ایک شاندار اسٹائل اسٹیٹمنٹ کی مالک ہیں جن میں سے ایک ہیرے کی انگوٹھی ہے۔
تصویر میں جو تمنا کے ہاتھ میں انگوٹھی نظر آرہی ہے، وہ دنیا کے پانچویں سب سے بڑے ہیرے کی انگوٹھی ہے، جس کی وہ مالک ہیں۔
تمنا نے یہ ہیرے کی انگوٹھی خود نہیں خریدی تھی بلکہ اداکارہ کو یہ انگوٹھی ساوتھ کے ایک سپراسٹار کی بیوی نے دی تھی ۔

واضح رہے کہ دراصل سپرہٹ تیلگو فلم ‘Sye Raa Narasimha Reddy’تمنا کی کارکردگی سے متاثر ہوکر رام چرن کی اہلیہ اپاسنا نے انہیں یہ تحفہ میں دیا تھا ۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
