بینڈ بی ٹی ایس کے رکن جنگ کوک کےگانے نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے
نامور کورین بینڈ بی ٹی ایس کے رکن جنگ کوک کےگانے نے تمام ریکارڈ توڑدیئے۔
گلوکار رکن جنگ کوک نے لمبے انتظار کے بعد اپنی سولو میوزک ویڈیو ریلیز کردی۔
جنگ کوک بینڈ کے ساتھ ساتھ اپنی انفرادی شہرت بھی رکھتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ ان کا نیا گیت ریلیز کے پہلے ہی دن ہٹ ہوگیا۔
جنگ کوک کی میوزک ویڈیو ’سیون‘ کو ایچ وائی بی ایل لیبلز کی جانب سے یوٹیوب پر شیئر کیا گیا۔
گلوکار رکن جنگ کوک کا یہ گانا 100 ممالک میں نمبر 1 گانا بن گیا۔
واضح رہے کہ اس گیت نے صرف ڈھائی کے دوران 100 یا اس سے زائد ممالک میں نمبر ایک گانا بننے کا عالمی ریکارڈ حاصل کیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
