 
                                                      فلم ’پروجیکٹ کے‘ نے ریلیز سے قبل ہی عالمی اعزاز حاصل کرلیا
بالی وڈ اداکارہ یپیکا پڈوکون اورپرابھاس کی نئی فلم ’پروجیکٹ کے‘ نے ریلیز سے قبل ہی عالمی اعزاز حاصل کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق پروجیکٹ کے‘ ہندی سینما کی وہ پہلی فلم بن گئی ہے جسے 19 جولائی سے شروع ہونے والے سان ڈیاگو کومک کون ایونٹ میں پروموش کا نادر موقع ملا ہے۔
اس موقع پر ڈائریکٹر نے کہا کہ وہ سمجھتے ہیں ان کی فلم دنیا کو قریب کرنے کی ایک کوشش ہے اور کومک کون نے فلم کو عالمی صارفین تک پہنچانے کا ایک موقع فراہم کیا ہے۔
واضح رہے کہ فلم کی اسٹار کاسٹ دیپیکا پڈوکون، پرابھاس اور کمل ہاسن ڈائریکٹر ناگ آشون کے ساتھ 20 جولائی کو ایونٹ میں شرکت کریں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 