Advertisement
Advertisement
Advertisement

جانئے اسٹریس کی شدت صحت کو کیسے متاثر کرتی ہے؟

Now Reading:

جانئے اسٹریس کی شدت صحت کو کیسے متاثر کرتی ہے؟
اسٹریس

جانئے اسٹریس کی شدت صحت کو کیسے متاثر کرتی ہے؟

دنیا میں شاید ہی کوئی ایسا شخص ہوگا جسے پریشانی یا اسٹریس نہ ہو، اگر آپ اپنا بہت زیادہ وقت اسٹریس میں گزارتے ہیں تو یہ آپ کی صحت کو وقت گزرنے کے ساتھ بری طرح سے متاثر کرتی ہیں۔

بے چینی کیا ہے؟

اضطراب تناؤ کا ایک عام ردعمل ہے۔ ایسے کام یا واقعات جیسے کہ ٹیسٹ یا نوکری کا انٹرویو کسی کو بھی تھوڑا پریشان کر سکتا ہے۔ اور کبھی کبھی، تھوڑی سی فکر یا اضطراب مددگار ثابت ہوتا ہے۔ اس سے آپ کو آنے والی صورتحال کے لیے تیار ہونے میں مدد مل سکتی ہے۔ مثال کے طور پر، اگر آپ نوکری کے انٹرویو کے لیے تیاری کر رہے ہیں، تو تھوڑی پریشانی یا اضطراب آپ کو پوزیشن کے بارے میں مزید جاننے کے لیے متحرک کر سکتا ہے۔

یہ ضرورت سے زیادہ اسٹریس آپ کو بیمار کرسکتا ہے؟

جس طرح زیادہ سوچنا آپ کے فیصلے پر اثرناداز ہوتا ہے بلکل اسی طرح زیادہ اسٹریس جو طویل عرصے تک رہے آپ کی صحت کو کئی طرح سے متاثر کرتا ہے جس کے نتیجے میں بہت سی علامات ظاہر ہوتی ہیں جیسے نگلنے میں دشواری، چکر آنا۔ منہ کا خشک ہونا، تیز دل کی دھڑکن، تھکاوٹ اور سر درد۔

Advertisement

یہاں پر اسٹریس کو دور کرنے کے لیے چند باتیں پیش کی جارہی ہے۔

سب سے پہلے اپنے معالج سےت رابطہ کریں معائنہ کرائیں کہ اسٹریس نے آپ کی صحت کو تو متاثر نہیں کیا۔ اگر آپ کا معالج آپ کا صحت مند قرار دیتا ہے تو پھر آپ باقائدگی سے ورزش کرنے کے لیے ایک پروگرام ترتیب دیں۔

متواں غذا کا استعمال کریں اور یہ بات دھیان میں رکھیں کہ تناؤ کی صورت میں فریج کی جانب سے گریز کریں۔

د ن کے چند منٹ پریشانیوں اور خوف پر توجہ مرکوز کریں اور چند کے غور کرنے کے بعد توجہ ہٹا دیں۔

مراقبہ کو سیکھیں، یہ منفی سوچ کے مخالف جانے میں آپ کی مدد کرے گا۔

سماجی تعلقات کے مضبوط نیٹ ورک کو بنائیں، دائمی تنہائی کا احساس اور اکیلے رہنا اسٹریس کے انتظام کے لیے مشکل ہوسکتا ہے۔

Advertisement

ماہر تھریپسٹ سے بات کریں جو آپ کو صحت مندانہ طریقے سے آپ کے ایشوز کو حل کرے جو آپ کے تناؤ کا سبب ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر