Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی اداکارہ ثناء خان نے اپنے بیٹے کا نام ’طارق جمیل‘ رکھ دیا

Now Reading:

بھارتی اداکارہ ثناء خان نے اپنے بیٹے کا نام ’طارق جمیل‘ رکھ دیا

یہ دعویٰ بھارتی میڈیا کی جانب سے کیا جارہا ہے

بالی ووڈ کی سابقہ اداکارہ ثناء خان نے اپنے بیٹے کے لیے  پاکستانی کے نامور عالم دین مولانا طارق جمیل کا نام چنا ہے۔ 

اسلام کی خاطر بالی ووڈ کو خیر باد کہنے والی سابق اداکارہ ثنا خان اور ان کے شوہر مفتی انس کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے اور انہوں نے یہ خوشخبری انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے سنائی۔

بعد ازاں جوڑے کو ان کی بیٹے کی پیدائش پرمداحوں  کی جانب سے مبارکباد کے پیغاما ت موصول ہوئے اور نیک تمناؤں کا بھی اظہار کیا گیا۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Saiyad Sana Khan (@sanakhaan21)

Advertisement

اب بھارتی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا ہے کہ سابقہ اداکارہ ثنا خان نے اپنے نومولود کا نام طارق جمیل رکھا ہے۔

خیال رہے کہ (مولانا طارق جمیل ایک پاکستانی مبلغ اور عالمِ دین ہیں)۔ جن کے نام پر بھارتی میڈیا کی جانب سے ثناء خان کے بیٹے کا نام رکھنے کی قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں۔

بھارتی میڈیا ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ثنا خان کا ماننا ہے کہ نام کا شخصیت پر بہت اثر پڑتا ہے اور وہ اپنے بیٹے کا نام ایسی شخصیت کے نام پر رکھنا چاہتی تھیں جو دیانتداری کی علامت ہو۔

Advertisement

واضح رہے کہ سابقہ اداکارہ  ثناء خان 2020 میں شوبز سے دوری اختیار کرنے کے بعد بزنس مین اور مفتی انس سید سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں اور جوڑے نے 17 مارچ کو سوشل میڈیا پر اپنے حمل کا اعلان کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
رجب بٹ کے مرد دوستوں سے ’غیرمناسب روابط‘ کا الزام، ثبوت پیش کرنے کی دھمکی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر