ایک بار پھر عرفی جاوید نے سب کی توجہ حاصل کر لی
بھارت کی مشہور اداکارہ عرفی جاوید اکثر سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی ہیں اور نت نئی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
حال ہی میں معروف اداکارہ کی چند تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جس کے بعد وہ تنقید کے نشانے پر آگئیں۔
وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے غیر منساب لباس زیب تن کی ہوئی ہیں ساتھ ہی منفرد دکھنے کے لیے گلے میں لائٹ کا ہار بھی پہنی ہوئی ہیں۔

ادکارہ کا یہ انداز مداحوں کو بلکل بھی پسند نہیں آیا اور انہیں تنقید کا نشانہ بنانے لگے۔

واضح رہے کہ معروف اداکارہ نے ’بے پناہ‘، بڑے بھیا کی دلہن‘ اور کئی فلموں میں اپنی اداکاری سے مداحوں کو متاثر کیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
