Advertisement
Advertisement
Advertisement

نمک کے بارے میں چند غلط تصورات جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں

Now Reading:

نمک کے بارے میں چند غلط تصورات جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں
نمک

نمک کے بارے میں چند غلط تصورات جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں

نمک کو نہ صرف نمکین پکوانوں بلکہ میٹھے اسنیکس کا بھی لازمی جز کہاجاتاہے۔ سوڈیم کلورائیڈ جسے حرف عام میں نمک کہا جاتا ہے،کھانوں میں ذائقہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

نمک دوعناصر سوڈیم اور کلورائیڈ کا مرکب ہے ان دونوں کی مناسب مقدار صحت کے لیے نہایت ضروری ہے لیکن اگر یہ ضرورت سے زائد ہوجائے تو صحت کے حوالے سے سنگین خطرات لاحق ہوجاتے ہیں۔

ماہرین غذائیت دن بھرکے لیے صرف 1.5 گرام نمک تجویز کرتے ہیں۔ تاہم اس سے زائد مقدار میں نمک کا طویل عرصے تک استعمال بلڈپریشر اور عارضہ قلب کا ہیش خیمہ ثابت ہوسکتا ہے۔ نمک کے حوالے سے کچھ غلط تصور بھی پائے جاتے ہیں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے انہی کے بارے میں بتایا جارہا ہے۔

 دن  بھر میں عمر اور دیگر صحت کی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے 1500یا 2300 ملی گرام سے زیادہ نمک استعمال نہیں کرنا چاہئے، کیونکہ نمک کی زائد مقدار صحت کو متاثر کر سکتی ہے۔

سوڈیم کی مناسب مقداردماغی خلیوں کے درمیان رابطے کے لیے اہم کردار ادا کرتا ہے اور دماغ فعال رہتا ہے۔

Advertisement

ایک لیٹرسمندری پانی میں تقریباً 35 گرام سوڈیم کلورائیڈ ہوتا ہے۔ سمندی نمک اور عام نمک دونوں میں سوڈیم کلورائیڈ سے بنے ہوتے ہیں اور دونوں اعتدال میں استعمال کیا جاسکتا ہے۔

ایک غلط تصور جو نمک کے پایا جاتا ہے کہ سوڈیم کا  استعمال نہ کرنا صحت کے لیے مفید تو ایسا ہرگز نہیں ہے کیونکہ اس کی مناسب مقدار بلڈ پریشر کو توازن میں رکھنے میں معاون ثابت ہوتی ہے۔

سوڈیم صرف کھانوں میں موجود نہیں ہوتا بلکہ کئی ادویات میں بھی سوڈیم کثیر موجود پائی جاتی ہے ۔

ایک اور غلط تصور جو نمک کے لیے پایا جاتا ہے وہ یہ ہے کہ روزانہ جسم کو اس کی ضرورت نہیں ہوتی جبکہ ماہرین کا کہناہے کہ روزانہ آپ کے جسم کو 200 ملی گرام نمک کی ضرورت ہوتی ہے۔

کہاجاتا ہے کہ بیکنگ میں نمک کی ضرورت نہیں ہوتی تاہم نمک بیکنگ کا سب سے اہم جز ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور کی فضا خطرنات ترین حد تک آلودہ قرار، نئی دہلی دوسرا آلودہ ترین شہر
نئی دہلی میں اسموگ کی صورتحال بدترین ہوگئی، لاہور کا دوسرا نمبر
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر