Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہریار آفریدی کی ضمانت کی درخواست منظور

Now Reading:

شہریار آفریدی کی ضمانت کی درخواست منظور
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ

شہریار آفریدی کی ضمانت کی درخواست منظور

لاہورہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے شہریارآفریدی کی درخواست ضمانت منظورکرلی۔

تفصیلات کے مطابق لاہورہائی کورٹ راولپنڈی بنچ میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کی ضمانت کی درخواست پرسماعت ہوئی۔

شہریارآفریدی کی جانب سے ایڈووکیٹ شیر افضل خان مروت اور ایڈووکیٹ چودھری اشتیاق عدالت میں پیش ہوئے۔

کیس کی سماعت لاہور ہائی کورٹ کے ڈویژن بنچ جسٹس انوارالحق پنُو اور جسٹس صفدر سلیم شاہد نے کی۔ سرکارکی طرف سے اسپیشل پراسیکیوٹر چودھری اکرام منہاس عدالت میں پیش ہوئے۔

شہریارآفریدی کو نو مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں نامزد کیا گیا تھا۔ ڈویژن بنچ نے شہریار آفریدی سمیت سات دیگر ملزمان کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرلی۔

Advertisement

لاہورہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے ملزمان کو دو دو لاکھ مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کردی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعظم کی دوحہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ فیلڈ مارشل بھی موجود
دوحہ میں عرب اسلامی ہنگامی اجلاس؛ وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر