Advertisement
Advertisement
Advertisement

کلی پال کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

کلی پال کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
کلی پال

کلی پال کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ہمیشہ کی طرح اپنے روایتی مسائی لباس میں ملبوس کلی کو بالی وڈ کے ایک اور مشہور گانے پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

 سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں کلی اور نیما پال کوپر جوش انداز میں رقص کرتا دیکھا جا سکتا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Sunny Deol (@iamsunnydeol)

Advertisement

مزید بڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2022/06/971374/

انہوں نے اب سنی دیول کے گانے ’میں نکلا گڈی لے کے‘ پر بھی ویڈیو بنائی ہے۔

Advertisement

سنی دیول نے اپنے سوشل میڈیا پیج پر کلی پال کی بنائی گئی ویڈیو شیئر کی ہے۔

انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کلی نے کیپشن میں لکھا کہ 90 کی دہائی میں سنی دیول جیسے بالی وڈ اسٹارز نے میرے بچپن کو خوبصورت بنایا۔

انہوں نے بتایا کہ میں اس وقت بہت بالیووڈ فلمز دیکھتا تھا۔

کلی نے اپنے خواب کے بارے میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ میرا خواب تھا کہ اداکار بنوں اور اب میں یہاں ہوں اور اپنے خواب کو پورا کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔

واضح رہے کہ 2001 کی فلم ’غدر‘ کیلئے ادت نارائن نے ’میں نکلا گڈی لے کے‘ گایا تھا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
ڈکی بھائی کی ہتھکڑیوں میں ویڈیوز وائرل، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل
سامعہ حجاب کیس میں نیا موڑ؛ ملزم حسن زاہد کے وکیل نے اہم شواہد پیش کردیے
علی ظفر کا بارگاہ رسالت ﷺ میں نعت ’’نورِ خدا‘‘ کا ہدیہ پیش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر