ننھے چوزوں نے کیا اپنا اسپا ڈے انجوائے، ویڈیو دیکھیں
سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں کی ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کے ہنسی پر قابو رکھنا بعض اوقات مشکل ہو جاتا ہے۔
ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ 3 چوزے ایک ٹپ میں اسپا سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
https://twitter.com/i/status/1673769727087493121
وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یہ تینوں چوزوے اپنے اسپا ڈے کو بھر پور انجوائے کرتے نظر آ رہے ہیں۔
اس سے قبل بھی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں ایک ہاتھی کے بچے کو اسپا سے لطف اندوز ہوتا دیکھا گیا تھا۔
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ہاتھی کے بچے کی اس ویڈیو کو بہت پسند کیا گیا تھا۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر جاوروں کی ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر بچے تو بچے برئ بھی بہت پسند کرتے ہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
