عالیہ اور رنویر فلم پروموشن میں مصروف، ویڈیو وائرل
بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنی فلم راکی اور رانی کی پریم کہانی کے لیے وڈودرا میں پروموشنز کے دوران خوبصورت ساڑھی زیب تن کر کے سب کی توجہ اپنی جانب متوجہ کر لی۔
اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنی ویڈیوانسٹاگرام پر پوسٹ کی ہیں جس میں انہیں لال اور گلابیرنگ کی خوبصورت ساڑھی میں دیکھا جا سکتا ہے جبکہ اداکار رنویر کو پینٹ شرٹ میں دیکھا جا سکتا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس وقت یہ دونوں اداکار کولکتہ میں فلم راکی اور رانی کی پروموشن کر رہے ہیں۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں اداکار رنویر اور اداکارہ عالیہ کو بنگالی زبان بولتے ہوئے بھی سنا جا سکتا ہے۔
اسنٹاگرام پر اداکارہ عالیہ کی جانب سے پوسٹ کردہ ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
مداحوں کی جانب سے اداکارہ کی تصاویر پر متعدد تعریفی کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
عالیہ بھٹ ایک سفید سیلف پرنٹ شدہ ساڑھی کولکتہ کی پروموشنز میں پہنی تھی۔

عالیہ بھٹ بھورے رنگ کی گلابی ساڑھی اور بغیر آستین کے بلاؤز میں ایک دلکش ہے، جسے انہوں نے گریزیا میگزین کے سرورق کے ‘دی ساڑی’ ایڈیشن کے لیے پہنا تھا۔

عالیہ نے کیپشن میں لکھا تھا کہ وہ ساڑھی سے محبت کرتی ہیں۔
اس کے علوہ اداکارہ نے فیروزی ساڑھی میں بھی کمال کا قہر ڈھایا تھا۔

واضح رہے اداکارہ عالیہ بھت آج کل اپنی آنے والی فلم راکی اور رانی کی پروموشن میں مصروف ہیں۔

مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
