Advertisement
Advertisement
Advertisement

سال 2024 میں ریلیز ہونے والی بہترین بالی وڈ فلمیں

Now Reading:

سال 2024 میں ریلیز ہونے والی بہترین بالی وڈ فلمیں
بالی وڈ

سال 2024 میں ریلیز ہونے والی بہترین بالی وڈ فلمیں

 اگلے سال کئی بڑے ستاروں کی بڑے بجٹ کی فلمیں ریلیز ہونے جا رہی ہیں۔

 آج ہم آپ کو 2024 کی ان فلموں کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں جن کا انتظار کیا جا رہا ہے۔

اس فہرست میں امیتابھ بچن، دیپیکا پڈوکون، ہریتھک روشن اور شردھا کپور کی فلمیں شامل ہیں۔

دیپیکا پڈوکون، امیتابھ بچن اور پربھاس کی فلم ‘پروجیکٹ کے’ 12 جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

اس فلم کی ہدایات ناگ اشون نے سنبھالی ہیں۔

Advertisement

اس کے علاوہ اداکارہ دپیکا پڈوکون کی فلم بھی اس فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے۔

 دیپیکا پڈوکون اور ہریتھک روشن پہلی بار فلم ’فائٹر‘ میں ایک ساتھ سلور اسکرین پر نظر آنے والے ہیں۔ یہ فلم 26 جنوری کو ریلیز ہوگی۔

کرینہ کپور، تبو اور کریتی سینن کی فلم ‘دی کریو’ کو لے کر مداحوں میں کافی جوش و خروش ہے۔ یہ فلم بھی اگلے سال 22 مارچ کو ریلیز کی جائے گی۔

اس کے بعد راجکمار راؤ اور جھانوی کپور کی فلم ‘مسٹر اینڈ مسیز ماہی’ کے بھی  15 مارچ 2024 کو ریلیز ہونے کے امکان ہیں۔

واضح رہے بالی ود اداکارہ شردھا کپور اور راجکمار راؤ نے اپنی سپرہٹ فلم ’استری‘ کے سیکوئل کی شوٹنگ شروع کردی ہے تاہم یہ فلم اگلے سال اگست میں ریلیز کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر