Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا آپ جانتے ہیں کہ ان بالی وڈ اسٹار کی پہلی تنخواہ آخر کیا تھی؟

Now Reading:

کیا آپ جانتے ہیں کہ ان بالی وڈ اسٹار کی پہلی تنخواہ آخر کیا تھی؟
اسٹار

ان پانچ ٹی وی اسٹارز کی پہلی تنخواہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔

بھارتی کامیڈین ، میزبان اور اداکار کپل شرما کی کی پہلی تنخواہ500 روپے تھی۔

کپل شرما

مشہور کامیڈین کپل شرما آج ٹی وی کی دنیا پر راج کرتے ہیں اور اپنے شو کی ایک ایپی سوڈ کے لیے لاکھوں فیس لیتے ہیں، لیکن ایک وقت تھا جب وہ فون بوتھ میں کام کیا کرتے تھے۔ اس وقت انہیں صرف 500 روپے تنخواہ ملتی تھی۔

رشمی دیسائی

Advertisement

ٹی وی کی مقبول اداکارہ رشمی دیسائی آج کل کسی بھی شو کے ایک ایپی سوڈ کے لیے لاکھوں روپے فیس لیتی ہیں۔

انہوں نے ایک ہیئر کمپنی کے لیے فوٹو شوٹ کروایا تھا جس کے بدلے میں انہیں 1000 روپے ملے تھے جو ان کی پہلی تنخواہ تھی۔

مزید پڑھیں :

https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/06/923729/

حنا خان

حنا خان کا شمار ٹی وی انڈسٹری کی مقبول اداکاراؤں میں ہوتا ہے وہ کئی فلموں میں بھی کام کر چکی ہیں۔

Advertisement

 حنا خان نے پنک ولا کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ وہ دہلی کے ایک کال سینٹر میں کام کرتی تھیں جس کے عوض انہیں 40 ہزار روپے تنخواہ ملتی تھی۔

سومیا ٹنڈن

اداکارہ سومیا ٹنڈن چھوٹے پردے کی مشہور اداکارہ ہیں انہوں نے ‘بھابی جی گھر پر ہیں’ میں انیتا بھابھی کا کردار ادا کرکے مداحوں کے دلوں میں ایک خاص جگہ بنائی ہے۔

تاہم جب اداکارہ سومیا ٹنڈن 10ویں جماعت میں پڑھ رہی تھیں، تو انہوں نے ایک مقامی کیبل چینل کے لیے اینکرنگ کی تھی جس ک  انہیں فی خبر 300 روپے ملتے تھے۔

کویتا کوشک

کویتا کوشک ایک مشہور ٹی وی اداکارہ ہیں۔

Advertisement

اداکارہ نے کالج میں پڑھتے ہوئے کام کرنا شروع کر دیا تھا۔ اداکارہ نے ایک چینل کے لیے شو کی میزبانی کی جس کے عوض انھیں 1500 روپے ملے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر