Advertisement
Advertisement
Advertisement

خوبصورت و صحت مند جلد کا راز اب آپ کے ہاتھ

Now Reading:

خوبصورت و صحت مند جلد کا راز اب آپ کے ہاتھ
صحت مند جلد

خوبصورت و صحت مند جلد کا راز اب آپ کے ہاتھ

صاف شفاف جلد چہرے پر ہمیشہ حسن بن کر جھلکتی ہے اور اس حسن کا راز چھپا ہے کچھ مخصوص غذاؤں میں جیسے کہ مختلف پھلوں اور سبزیوں سے تیاراسمودی۔

جب آپ صحت مند ہوتے ہیں تو آپ کے چہرے کی جلد بھی صحت مند اور چمکدار دکھائی دیتی ہے۔ تاہم جیسے جیسے عمر بڑھتی ہے چہرے کی جلد اپنی لچک اور کولیجن کھونے لگتی ہے۔

اسمودی جن اجزاء سے تیار کی جاتی ہے وہ انتہائی صحت بخش ہوتے ہیں جوآپ کو صحت مند رکھنے کے ساتھ جلد کی دلکشی کو بھی بڑھاتے ہیں۔

اسمودی کسی بھی ملک شیک کے مقابلے میں قدرے گاڑھا مشروب کہلاتی ہے جو کہ تازہ پھل، سبزیوں، ان کے جوس، دودھ یا دہی ڈال کر تیارکی جاتی ہے۔ اس میں چینی اوردودھ کا ستعمال کم کیا جاتا ہے جبکہ ان کی جگہ بھی پھلوں اور سبزیوں کا رس اور مٹھاس کے لیے شہد کو ترجیح دی جاتی ہے۔

سبزیوں اور پھلوں کے اس خصوصی مرکب کا استعمال کرتے ہوئے صرف چند ہفتوں میں آپ کی جلد خوبصورت اور جواں نظر آئی گی۔

Advertisement

حسین جلد کے لیے صحت بخش اسموتھی

اجزاء:

 2  پکے ہوئے آڑو یا بیر

  1 پپیتا بشمول بیج

 1 ٹکڑا تازہ ادرک کا

 1 کیلا

Advertisement

 1/2 چھلا ہوا لیموں

تازہ ناریل بشمول اس کا پانی

سجاوٹ کے لیے تازہ پودینے کے پتے

بنانے کا طریقہ:

ان اجزاء کو بلینڈر میں ڈال اچھی طرح بلینڈ کریں اس طرح ایک صحت بخش  اسمودی تیار ہوجائے اسے پودینے کے پتے سے سجا کراستعمال کریں۔ اس طاقت ور اسمودی کے استعمال سے آپ کی مجموعی صحت کے ساتھ چند ہفتوں میں جلد بھی نکھر جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر