Advertisement
Advertisement
Advertisement

براؤن رائس کھانے کے ان فائدوں سے واقف ہیں؟

Now Reading:

براؤن رائس کھانے کے ان فائدوں سے واقف ہیں؟
براؤن رائس

براؤن رائس کھانے کے ان فائدوں سے واقف ہیں؟

دنیا میں گندم کے بعد جو اناج سب سے زیادہ کھایا جاتا ہے وہ چاول ہے۔ چاول نہ صرف ایک سستا اور قابل رسائی اناج ہے بلکہ نرم اور ذائقہ دار ہونے کی بنا پر بے حد پسند کیا جاتا ہے۔ حیرت کی بات یہ ہے چاول نہ صرف پانی میں اگایا جاتا ہے بلکہ اسے بہت ہی آسانی سے پانی ہی میں پکایا جاتا ہے۔

 کلیئر کارلٹن ایم ایس جوکہ شمالی کیرولینا میں مقیم رجسٹرڈ غذائی اور ہاضمے کی صحت کی ماہر ہیں ان کا کہنا ہے کہ چاول غذائی اجزاء سے بھرپور ہونے کے ساتھ  قدرتی طور پر گلوٹین سے پاک فائبرحاصل کرنے کا مفید ذریعہ ہے۔

چاول کی کئی اقسام ہیں تاہم سفید اور بھورے جسے براؤن رائس کہاجاتا ہے بازار میں عام دستیاب ہیں۔ اس کے علاوہ چاول مختلف قسم کے رنگوں، ساخت اور سائز میں اگتا ہے اور ہر ایک منفرد ذائقہ اور صحت کے مختلف فوائد رکھتا ہے۔ ماہرین کے نزدیک چاولوں کی کون سی قسم صحت کے لیے مفید ہے جانتےہیں۔

بھورے چاول

بھورے چاول میں کئی طرح کے صحت بخش اجزاء جیسے بی وٹامنز، زنک اور میگنیشیم وافر مقدار میں موجود ہوتے ہیں اس میں بھی فائبر کی اعلیٰ مقدار موجود ہوتی ہے جو خون میں چینی کی سطح کوتوازن میں رکھنے میں معاون ثابت ہوتی ہے۔

Advertisement

بھورے چاولوں کا استعمال وزن کو کم کرنے میں مددفراہم کرتا ہے، نظام انہظام کو بہتر بناتا ہے، کولیسٹرول کو توازن میں رکھتا ہے اور ہڈیوں کی صحت کو بہتر بنانے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
پاکستان میں صحت کی سیکیورٹی کے لیے ایشیا پاک اور چینی کمپنی کا معاہدہ
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سرجری کے بغیر گھٹنے کے درد کا آسان علاج دریافت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر