Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہ رخ خان اپنے گھر کا کتنا بجلی کا بل ادا کرتے ہیں؟ بل کی قیمت نے صارفین کو حیران کر دیا

Now Reading:

شاہ رخ خان اپنے گھر کا کتنا بجلی کا بل ادا کرتے ہیں؟ بل کی قیمت نے صارفین کو حیران کر دیا
شاہ رخ خان

شاہ رخ خان اپنے گھر کا کتنا بجلی کا بل ادا کرتے ہیں؟ بل کی قیمت نے صارفین کو حیران کر دیا

بالی وڈ میں ایک ایک فلم کا معاوضہ کروڑوں میں لینے والی شخصیات کے خرچے بھی شاہانہ ہی ہوتے ہیں۔

تاہم اس شاہانہ لائف سٹائل کو برقرار رکھنے کیلئے جہاں یہ سٹارز بے حد محنت کرتے ہیں وہیں اس لائف اسٹائل کیلئے ماہانہ لاکھوں روپے تو بجلی کے بلزکی مد میں ادا کردیتے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکار شاہ رخ خان سمیت دیگر اداکاروں کے گھر کے بجی کے بل کی فہرست میدیا نے جاری کی ہے۔

اس فہرست میں سب سے زیادہ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان ممبئی میں مقیم اپنی رہائش گاہ منت کیلئے ماہانہ 43 سے 45 لاکھ بھارتی  روپے بل ادا کرتے ہیں۔

اداکار سیف علی خان اور کرینہ کپور کے بنگلے کاماہانہ بل 30 سے 32 لاکھ بھارتی روپے آتا ہے۔

Advertisement

جبکہ اداکارسلمان خان اپنے ایک عالیشان اپارٹمنٹ کا ماہانہ بل 23 سے 25 بھارتی لاکھ روپے اداکرتے ہیں۔

اس کے علاوہ امیتابھ بچن کے بنگلے کا ماہانہ بل تقریبا 22 سے 25 لاکھ بھارتی روپے آتا ہے۔

بالی وڈ کوئین دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کا بل 13 سے 15 لاکھ بھارتی روپے آتا ہے۔

یہ ہی نہیں مسٹر پرفیکٹ عامر خان کے اپارٹمنٹ کا بل 9 سے 11 لاکھ بھارتی روپے آتا ہے۔

واضح رہے اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل اپنے اپارٹمنٹ کا ماہانہ بل 8 سے 10 لاکھ بھارتی روپے ادا کرتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر