Advertisement
Advertisement
Advertisement

حلیم عادل شیخ نے سندھ ہائی کورٹ میں وارنٹ گرفتاری کے خلاف درخواست دائر کردی

Now Reading:

حلیم عادل شیخ نے سندھ ہائی کورٹ میں وارنٹ گرفتاری کے خلاف درخواست دائر کردی
الیکشن ٹربیونل

الیکشن پٹیشنزکی سماعت میں تاخیر، حلیم عادل شیخ نے درخواست دائرکردی

رہنما پی ٹی آئی حلیم عادل شیخ نے سندھ ہائی کورٹ میں وارنٹ گرفتاری کے خلاف درخواست دائر کردی۔

تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں سانحہ 9 مئی میں جلاؤ گھیراؤ کرنے کے الزام میں پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ نو مئی کے بعد پہلی بارمنظرعام پر آگئے۔

حلیم عادل شیخ نے وارنٹ گرفتاری کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائرکردی اور کہا کہ پشاور ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت پر ہوں۔

وکیل درخواست گزار نے مؤقف پیش کیا کہ حیدرآباد انسداد دہشت گردی عدالت نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے، سندھ ہائیکورٹ کسی بھی مقدمہ میں گرفتاری سے روک چکی۔

حلیم عادل شیخ کی جانب سے درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی کہ حیدر آباد عدالت کے وارنٹ گرفتاری معطل کیے جائیں اور کسی بھی مقدمے میں گرفتاری سے روکا جائے۔

Advertisement

سابق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نو مئی کے بعد گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش تھے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکریٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
ترک بھائیوں کے کارناموں پر فخر ہے، وزیراعظم کا ترکیہ کے یومِ جمہوریہ پر پیغام
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر