Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلی الیکٹریشن بن گئی، دلچسپ ویڈیو وائرل

Now Reading:

بلی الیکٹریشن بن گئی، دلچسپ ویڈیو وائرل
بلی

بلی الیکٹریشن بن گئی، دلچسپ ویڈیو وائرل

مانو بلی اکثر اپنی نت نئی حرکتوں اور دلچسپ ویڈیوز کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ اپنی جانب مبزول کر لیتی ہے۔

ایسی ہی ایک دلچسپ ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

https://twitter.com/i/status/1692245871251861683

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک مانو بلی الیکٹریشن بنی ہوئی ہے۔

ٹوئٹر پرایک ویڈیو شیئر کی گئی جس میں ایک بلی کو بلب سیٹ کرتا دیکھا جا سکتا ہے۔

Advertisement

 بلی کی اس حرکت پرجہاں وہاں موجود نوجوان اپنی ہنسی پرقابو نہیں رکھ سکا وہیں سوشل میڈیا صارفین بھی اپنی ہنسی نہیں روک سکے۔

 ٹوئٹرصارف میڈیوسمیل نے مانو بلی کی اس کیوٹ ویڈیو کو گزشتہ روز ٹویٹر پر شئیر کیا تھا جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو کو صارفین ک جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے ساتھ ہی اس ویڈیو پر متعدد کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔

ایک صارف نے اس ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ واقعی اس بلی کی ویڈیو دیکھ کر ایسا لگ رہا ہے کہ یہ کوئی بڑی ماہر الیکٹریشن ہے۔

 جبکہ ایک صارف نے کمنٹ کرتے ہوئے بلیوں کی تعریف میں کہا کہ میرے نزدیک بلیاں جانوروں میں سب سے دلچسپ جانور ہیں۔

یہ ہی نہیں بلکہ ایک صارف نے دلچسپ کمنٹ کیا کہ اس بلی کو میں اپنے گھر میں بطور الیکٹریشن رکھ لوں گا۔

Advertisement

علاوہ ازیں دیگر صارفین کی جانب سے بھی بلی کے لیے پیار بھرے کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں کی ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جو کبھی صارفین کو جزباتی تو کبھی خوفزدہ کردیتی ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر