Advertisement
Advertisement
Advertisement

تمنا بھاٹیہ نے اپنے سحر انگیز حسن کا راز بتادیا

Now Reading:

تمنا بھاٹیہ نے اپنے سحر انگیز حسن کا راز بتادیا
تمنا بھاٹیہ

تمنا بھاٹیہ نے اپنے سحر انگیز حسن کا راز بتادیا

تمنا بھاٹیہ بالی ووڈ کی انتہائی مقبول اداکارہ ہیں جنہوں نے نہ صرف اپنی لاجواب اداکاری بلکہ اپنے سحرزدہ کردینے والے حسن سے لاکھوں دلوں کو اپنا گرویدہ بنالیا ہے۔

تمنا بھاٹیہ کے سحر کردینے والے حسن کے پیچھے کئی خوبصورت راز ہیں جنہیں وہ اپنی جلد کی حفاظت کی روٹین میں شامل رکھتی ہیں۔ وہ انتہائی مصروفیت کے باوجود بھی جلد کی حفاظت  کے لیے  گھر میں موجود اجزاء مختلف پیک تیار کر کے استعمال کرتی ہیں۔

تمنا بھاٹیہ صاف اور نکھری رنگت کے لیے صدیوں سے استعمال ہونے والے گھریلواجزاء سے تیار کردہ ماسک استعمال کرتی ہیں۔

ماسک کی تیاری میں جو اجزاء استعمال کیے جاتے ہیں ان میں دہی، بیسن اور عرق گلاب شامل ہیں۔ ان تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کر کے چہرے پر لگائیں اور 15 سے 20 منٹ دھولیں۔

یہ حیرت انگیز ماسک جلد کو ہمواربناتا ہے جبکہ دہی اور بیسن جلد کو ایکسفولیٹ کر کے ایک خاص چمک فراہم کرتے ہیں۔ آپ بھی اپنے چہرے پر اگلی بار جب بھی کوئی گھریلوماسک لگانے کے بارے میں سوچیں تو اس ماسک کو ضرور استعمال کریں ۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
آئی فون 17، ایپل کا نیا جادو، فیچرز دیکھ کر صارفین دنگ رہ گئے
دنیا کی انوکھی طلاق، بچے کا نام علحیدگی کا سبب بن گیا
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر