 
                                                                              بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا کے شوہر نک جونس نے ڈوسا، پنیر اور بریانی سے اپنی محبت کا اعتراف کر لیا۔
حالیہ وائرل ویڈیو میں نک جونس کو اپنے پسندیدہ ہندوستانی کھانوں کی نقاب کشائی کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
نک جونس نے ربیکا ٹنڈن کے ساتھ ایک ویڈیو میں اپنے پسندیدہ ہندوستانی کھانے کا انکشاف کیا۔ویڈیو میں ربیکا نے نک سے ان کے پسندیدہ ہندوستانی پکوانوں کے بارے میں سوال کرتے ہوئے پوچھا میں جاننا چاہتی ہوں کہ آپ کا پسندیدہ ہندوستانی کھانا کیا ہے؟
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکارہ پرینکا چوپڑا کے شوہر نے بتایا کہ ان کا پسندیدہ ہندوستانی کھانا پنیر، میمن بریانی اور ڈوسا ہے۔
یہ ویڈیو حال ہی میں جونس برادرز کے کنسرٹ میں بیک اسٹیج پر لی گئی تھی۔
واضح رہے نک جونس کے نام سے مشہور نکولس جیری جوناس نے بالی وڈ اسٹار پریانکا چوپڑا سے شادی کی تاہم اب وہ مالتی میری نامی ایک بیٹی کے والدین ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 