Advertisement
Advertisement
Advertisement

گھریلو ملازمہ فاطمہ فرڑو مبینہ تشدد کا معاملہ؛ زیرِحراست چار افراد کو کلین چٹ

Now Reading:

گھریلو ملازمہ فاطمہ فرڑو مبینہ تشدد کا معاملہ؛ زیرِحراست چار افراد کو کلین چٹ
کم سن فاطمہ تشدد، ہلاکت کیس

گھریلو ملازمہ فاطمہ فرڑو مبینہ تشدد کا معاملہ؛ زیرِحراست چار افراد کو کلین چٹ

رانی پورمیں گھریلو ملازمہ فاطمہ فرڑومبینہ تشدد کے معاملے پرپولیس نے چارزیرِحراست افراد کو ایک بارپھرکلین چٹ دیدی۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ رانی پورمیں حراست میں لیے گئے ایس ایچ او سمیت چار افراد کو رہا کردیا گیا۔ پولیس کی تفتیشی ٹیم نے سابق ایس ایچ او امیر چانگ، ڈاکٹرعبدالفتاح میمن ، ایم ایس رورل ہیلتھ سینٹرعلی حسن وسان ہیڈ محرر محمد خان کو بے گناہ ظاہر کر کے رہا کردیا گیا ہے۔

پولیس کے ذرائع نے بتایا کہ پولیس نے حراست میں لیے گئے افراد کو بے گناہ کی رپورٹ جاری کردی ہے جس کے متن کے مطابق سابق ایچ او رانی پور امیر چانگ ، ڈاکٹر عبدالفتاح میمن ، ایم ایس رورل سینٹر علی حسن وسان ھیڈ محرر محمد خان فاطمہ کے مقدمہ ملوث نہیں ہیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق رپورٹ میں کہا گیا کہ ایک ملزم کمپاؤنڈرامتیاز میرانی کو کیس ملوث پر نامزد کیا گیا ہے۔ سابق ایس ایچ او، دو ڈاکٹر ہیڈ محرر پر ڈیوٹی میں غفلت، فرائض میں کوتاہی ملزمان کی سہولیات کاری کے الزام میں زیرِحراست میں لیا گیا تھا۔

زیرِحراست افراد کواس سے پہلے بھی رہا کیا گیا جبکہ ایس ایس پی خیرپورنے تمام معاملے پر مؤقف دینے سے انکار کیا ہے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا
فتنہ الہندوستان کا دہشتگرد افغانستان میں پراسرار طور پر ہلاک
سونا کتنا مہنگا؟ قمیت میں مزید اضافہ ریکارڈ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر