Advertisement
Advertisement
Advertisement

یو اے ای نے نیوزی لینڈ کو ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیکر تاریخ رقم کردی

Now Reading:

یو اے ای نے نیوزی لینڈ کو ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیکر تاریخ رقم کردی

یو اے ای

متحدہ عرب امارات (یواے ای) نے نیوزی لینڈ کے خلاف تاریخی کامیابی سمیٹ لی۔

دبئی میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں متحدہ عرب امارات کی ٹیم نے نیوزی لینڈ کو پہلی بار کسی انٹرنیشنل مقابلے میں شکست دی۔

نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 142 رنز بنائے، مارک چیپمین 63 جبکہ چاڈ بوویز اور جیمز نیشام 21، 21 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔

میزبان ٹیم نے ہدف 15.4 اوورز میں 3 وکٹ پر حاصل کرلیا، کپتان محمد وسیم 55، آصف خان 48 اور ویرتیا اروند 25 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان 3 میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
 قومی کرکٹر صہیب مقصود کی گاڑی ملزم پارٹی سے ریکور، پولیس نے واپس کر دی
شان مسعود پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ آپریشنز مقرر
پی ایس ایل، جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے پی سی بی کا لیگل نوٹس پھاڑ دیا
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے لیے ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر