Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیٹ فلکس کے سٹریمنگ پلیٹ فارم سے ویمن کی تخلیقی صلاحیتیں بڑھانے کا آغاز

Now Reading:

نیٹ فلکس کے سٹریمنگ پلیٹ فارم سے ویمن کی تخلیقی صلاحیتیں بڑھانے کا آغاز
نیٹ فلکس

نیٹ فلکس کے سٹریمنگ پلیٹ فارم سے ویمن کی تخلیقی صلاحیتیں بڑھانے کا آغاز

نیٹ فلکس کے سٹریمنگ پلیٹ فارم  سے عرب فنڈ فار آرٹس اینڈ کلچر کے ساتھ مل کر ‘ویمن ان فلم  انٹروڈکشن’ کی تخلیقی صلاحیتیں بڑھانے کا آغاز شروع کر دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں شعبہ فلم سے تعلق رکھنے والی نووارد خواتین کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے یہ پروگرام ترتیب دیا جا رہا ہے۔

اس پروگرام کا مقصد شرکاء کو تخلیقی فلم سازی سے آگاہ کرنا ہے۔

پروگرام میں شامل ہونے والی خواتین کو عرب خطے سے موجود خواتین فلم سازوں کے ذریعہ سکرپٹ رائٹنگ اور فلم سازی کے تخلیقی عمل سے بھی متعارف کرایا جائے گا۔

تاہم عرب فنڈ فار آرٹس اینڈ کلچر کے اس پروگرام کا آغاز نومبر میں قاہرہ، دبئی اور جدہ میں تین روزہ ورکشاپس سے ہوگا۔

Advertisement

اس پروگرام کے تمام شرکاء کو آئندہ سال کے آغاز میں یورپ میں  نیٹ فلکس کے پروڈکشن ہاؤس کا دورہ کرنے کا موقع  بھی فراہم کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ عرب فنڈ فار آرٹس اینڈ کلچر کا ادارہ خطے کی  ثقافت سے منسلک افراد کے تعاون سے 2007 میں قائم کیا گیا جس کے ذریعے یہاں موجود فنکاروں، مصنفین، محققین اور تنظیموں کی معاونت کی جاتی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر