
ذیابیطس میں بلڈ شوگر کو مستحکم رکھنے میں مددغذائیں
آپ روزانہ مستقل بنیادوں پر کتنی چینی کھاتے ہیں اسے توازن میں رکھنا کسی کے لیے بھی مددگار ثابت ہو سکتا ہے قطع نظر اس کے کہ آپ کی صحت کی حالت کیا ہے، لیکن خاص طور پرایسے افراد جو ذیابیطس کے مریض ہیں ان میں چینی کا زائد استعمال نقصان کا باعث بن سکتا ہے۔
تاہم کچھ غذائیں ایسی بھی ہیں جو آپ کی بلڈ شوگر کو مستحکم رکھنے میں معاون ثابت ہوتی ہے جنہیں غذا میں شامل رکھ کر ذیابیطس کے مریض خون میں چینی کی سطح کو توازن میں رکھ سکتے ہیں۔ یہاں پر انہی غذاؤں کو ذکر کیا جارہا ہے۔
اناج
پھلیاں، دلیہ، مکمل گندم سے تیار بریڈ، چنے، وائلڈ رائس، شکرقندی، ہومس، دالیں۔
گوشت
لین چکن، انڈے، سلیمن، گریک یوگرٹ، ٹونا فش۔
سبزیاں
پالک، بروکولی، شملہ مرچ، بروکولی اسپراؤٹس، زوکنی، لہسن، سیلری، کیل، پھول گوبھی، گاجر، سرخ پیاز، بند گوبھی، ٹماٹر۔
پھل
بیریاں، خوبانی، سیب۔
گریاں اور بیج
پینٹ بٹر، پسے ہوئے السی کے بیج، بادام، تخم بالنگا، اخروٹ، دارچینی، پستے۔
ذیابیطس کے لیے صحت بخش چکنائیاں
ایواکوڈو، ایکسٹاورجن آلیو آئل، ڈارک چاکلیٹ۔
بہترین مشروبات
سبز چائے، سوپ۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News