سارہ علی خان کی ورزش کرنے کی ویڈیو نے سب کو حیران کر دیا
بالی وڈ کی اداکارہ سارہ علی خان کی ورزش کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
فلم “کیدرناتھ” سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ سارہ علی خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے جس میں انہیں ایریل یوگا کی مہارتوں سے لطف اندوز ہوتے دیکھا گیا۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
وریندر چاولہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سامنے آنے والی ویڈیو کلپ میں اداکارہ سیاہ کراپ ٹاپ اور نارنجی شارٹ میں نہایت ہی مہارت کے ساتھ ایریل یوگا کرنے میں مصروف ہیں۔
سوشل میڈیا پر اداکارہ سارہ کی وائرل ہونے والی ویڈیو کو د مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہاہے۔
واضح رہےکہ اس ایریل یوگامیں چھت سے لٹکے ایک کپڑے میں خود کو ایک مخصوص طریقے سے فکس کیا جاتا ہے۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
