Advertisement
Advertisement
Advertisement

پرویز الہی سےاہل خانہ کوملاقات کی اجازت نہ دینے کےخلاف درخواست دائر

Now Reading:

پرویز الہی سےاہل خانہ کوملاقات کی اجازت نہ دینے کےخلاف درخواست دائر
لاہور ہائی کورٹ

پرویزالہی کوگرفتارکرنےکیخلاف دائرتوہین عدالت کی درخواست کا تحریری حکم جاری

چوہدری پرویزالہی سےاہل خانہ کوملاقات کی اجازت نہ دینے کےخلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائرکردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلٰی پنجاب چوہدری پرویزالہی سےاہل خانہ کوملاقات کی اجازت نہ دینے کےخلاف ان کی اہلیہ قیصرہ الہی نےعامر سعید راں ایڈووکیٹ کےتوسط سے درخواست دائر کی۔

درخواست میں نگران حکومت پنجاب، آئی جی جیل اور سپرنٹنڈنٹ جیل راولپنڈی کو فریق بنایا گیاہے۔

وکیل درخواست گزارایڈووکیٹ عامرسعید راں نے مپقف اختیار کیا کہ نظر بندی رولزکے سیکشن 12 کے تحت نظر بند شہری کے اہل خانہ ہفتے میں دوبارملاقات کرسکتے ہیں۔ رولز کےتحت آئی جی جیل نظربند افراد کےاہل خانہ کی ملاقات کی فہرست مرتب کرنے کا پابند ہے۔

درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ درخواست کےباوجود پرویز الہی خاندان کےآٹھ افراد کانام ملاقات کی فہرست میں شامل نہیں کیاگیا۔ سترہ جولائی کوپرویز الہی کی نظر بندی سے آج تک ان کےاہل خانہ کی ملاقات نہیں کرائی گئی۔

Advertisement

وکیل درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی کہ عدالت خاندان کےافراد کی ملاقات کرانے کے احکامات صادر کرے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں۔    اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کیلئے واضح موقف پیش کرے گا، دفترخارجہ
مشرف علی زیدی عالمی میڈیا کےلئے ترجمان وزیراعظم مقرر، عطا اللہ تارڑ کی تصدیق ، نو ٹیفکیشن جاری
پنجاب اسمبلی کا 34 واں اجلاس کل شروع ہوگا، اہم بلز اور حکومتی امور پر بحث متوقع
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر