Advertisement
Advertisement
Advertisement

امید ہے نگراں وزیراعلیٰ کے نام پر اتفاق ہوجائے گا، مراد علی شاہ

Now Reading:

امید ہے نگراں وزیراعلیٰ کے نام پر اتفاق ہوجائے گا، مراد علی شاہ
مجھے بی آر ٹی ریڈ لائن وقت سے پہلے مکمل چاہئے، وزیراعلیٰ سندھ

مجھے بی آر ٹی ریڈ لائن وقت سے پہلے مکمل چاہئے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلٰی سندھ نے کہا ہے کہ نگراں وزیراعلیٰ کی مشاورت کیلئے3 دن ہیں، امید ہے نگراں وزیراعلیٰ کے نام پر اتفاق ہوجائےگا۔ 

وزیراعلٰی سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کی کوشش تھی یہ صوبہ نہ چلے، پچھلے15 ماہ میں وفاق کےساتھ تعلقات میں بہتری آئی۔

وزیراعلٰی سندھ نے کہا کہ سیلاب کے باعث سڑکیں بلاک ہوگئیں،امداد نہیں پہنچا سکتےتھے، سندھ میں ہمارے لیے مشکلات کھڑی کی گئیں، سندھ حکومت کے5 سال مشکل ترین تھے۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی وزیراعظم بننے کےبعد پہلی بار کراچی آئے، وزیراعلیٰ کو اطلاع ہی نہیں دی جاتی کہ وزیراعظم آ رہے ہیں۔

وزیراعلٰی سندھ نے کہا کہ نگراں وزیراعلیٰ کی مشاورت کیلئے3 دن ہیں، 4سال11ماہ بعد اسمبلی تحلیل ہو گئی۔ امید ہے نگراں وزیراعلیٰ کے نام پر اتفاق ہوجائےگا۔

Advertisement

انھوں نے کہا کہ الیکشن سے پہلے ایسا ماحول بنا دیا جاتا ہے کہ صوبائی حکومت نہ چلے۔ پچھلی حکومت نے کوشش کی کہ صوبائی حکومت نہ چلے۔ مشکل حالات میں بھی ہم نے اچھا وقت نکالا۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ سیلاب کے دوران ایک وقت ایسا بھی آگیا تھا کہ میں ہمت ہار گیا تھا۔ کئی جگہوں کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا تھا۔ بدترین سیلاب نے شدید متاثرکیا۔ اس مشکل وقت میں ہم نے سیلاب متاثرین کی ہرممکن مدد کی۔ کورونا کے دوران ڈاکٹرز کی ہدایات ہر اقدام کیے۔

انھوں نے مذید کہا کہ وزیراعظم شہبازشریف نے سیلاب متاثرہ علاقوں کا کئی باردورہ کیا۔ تباہ شدہ علاقوں کی بحالی کے لیے ورلڈ بنک سے 1.7 ارب ڈالرملے۔ تعلیمی اداروں اور اسپتالوں کو دوبارہ بحال کیا۔ گندم کے بحران پرقابو پانے کے لیے بہترین حکمت عملی اپنائی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک افغان بارڈر پر فری موومنٹ کے حامی شرپسند عناصر کو منہ توڑ جواب
کیا بچوں کیلئے ٹک ٹاک اور فیس بک بند ہوں گے؟ لاہور ہائیکورٹ میں اہم کیس کی سماعت
پاکستان اور قطر کے درمیان طویل مدتی تعلقات آنے والے دنوں میں مزید مضبوط ہوں گے، وزیراعظم
’بارشوں کے انداز تبدیل، پنجاب حالیہ تباہ کن سیلاب کی شکل میں خمیازہ بھگت رہا ہے‘
لوٹ کر بدھو گھر کو آئے، شادی کے دن غائب ہونے والا دلہا گھر واپس لوٹ آیا
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش؛ موسم خوشگوار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر