Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کے جشن آزادی پر متحدہ عرب امارات کے قونصلیٹ میں تقریب

Now Reading:

پاکستان کے جشن آزادی پر متحدہ عرب امارات کے قونصلیٹ میں تقریب

متحدہ عرب امارات کے قونصلیٹ میں ہونے والی تقریب میں اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز میں 80 تمغے جیتنے والے پاکستانی دستے نے شرکت کی۔

جشن آزادی پاکستان پر متحدہ عرب امارات قونصلیٹ میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں جرمنی میں اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز میں 80 تمغے جیتنے والے پاکستانی دستے نے خصوصی شرکت کی۔ قونصل جنرل نے اسپیشل بچوں کو تحائف دیئے اور ان کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔

قونصل جنرل متحدہ عرب امارات بخیت عتیق الرومیتی نے کہا  پاکستان کے جشن آزادی پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ قونصلیٹ میں ہم بھی پاکستان کی آزادی کا جشن منا رہے ہیں۔ خصوصی بچوں نے اسپشل اولمپکس جرمنی میں پاکستان کا نام روشن کیا ہے۔  متحدہ عراب امارات اور پاکستان میں مثالی دوستی ہے۔

اس موقع پر اسپیشل کھلاڑیوں نے کہا کہ ہم نے جرمنی میں کامیابیاں حاصل کی اور عرب امارات میں بھی یہ سلسلہ جاری رہے گا۔

تقریب میں پاکستان کا ترانہ بھی پیش کیا گیا جب کہ یو اے ای قونصل خانہ کی جانب سے بچوں میں تحائف بھی تقسیم کئے گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر