Advertisement
Advertisement
Advertisement

تمام ملزمان دہشتگردوں کوعلاج معالجےکی سہولت فراہم کرنے کے کیس سے بری

Now Reading:

تمام ملزمان دہشتگردوں کوعلاج معالجےکی سہولت فراہم کرنے کے کیس سے بری
اے ٹی سی کراچی

تمام ملزمان دہشتگردوں کوعلاج معالجےکی سہولت فراہم کرنے کے کیس سے بری

کراچی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے تمام ملزمان کو دہشتگردوں کوعلاج معالجےکی سہولت فراہم کرنے کیس سے بری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت کراچی میں دہشتگردوں کو علاج معالجے کی سہولت فراہم کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔

محکمہ داخلہ کی مقدمہ واپس لینے کی درخواست پرعدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔

عدالت نے محکمہ داخلہ کی مقدمہ واپس لینے کی درخواست منظور کرتے ہوئے تمام ملزمان کو مقدمے سے بری کرنے کا حکم دیا۔

 دہشتگردوں کوعلاج معالجے کی سہولت فراہم کرنے کے مقدمے میں پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹرعاصم حسین، قادر پٹیل کے علاوہ ایم کیو ایم کے انیس قائم خانی، رؤف صدیقی، وسیم اختراورپاسبان کے رہنما عثمان معظم بھی ملزمان کی فہرست میں شامل تھے۔

Advertisement

محکمہ داخلہ نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 497 کے تحت مقدمہ واپس لینے کی درخواست کی تھی جس میں کہا گیا کہ ملزمان کے خلاف شواہد نہیں، مقدمہ ختم کیا جائے۔

تفتیشی افسر نے بھی مقدمہ اے کلاس کرنے کی سفارش کی تھی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیرِ اعظم شہباز شریف سے مصطفیٰ کمال کی ملاقات ، وزارت صحت کے منصوبوں پر بریفنگ
بلوچستان کو فتنتہ الہندوستان کی لعنت سے نجات دلانے کےلئے اقدامات کر رہے ہیں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیز
پاکستان کے معدنی ذخائر کی عالمی اہمیت، امریکی جریدے فارن پالیسی کا اعتراف
پیٹرولیم مصنوعات کے بحران کا خدشہ عارضی طور پر ٹل گیا
مسلم لیگ ن کا آزاد کشمیر حکومت سے علیحدگی کا اعلان
سندھ پبلک سروس کمیشن کے خلاف بدنیتی پر مبنی گمراہ کن مہم کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر