
2023 کے 6 بہترین اسمارٹ فونز کون سے ہیں؟
سائنسی ترقی کی بدولت فاصلے سمٹ گئے ہیں اور رابطے کے ذرائع آسان ہوگئے ہیں موبائل اب محض رابطے کے لیے استعمال نہیں کیا جاتا بلکہ یہ روزمرہ کے کام کاج میں مدد فراہم کرتاہے۔
موبائل بنانے والی کمپنیاں اپنے موبائل فونز میں آئے دن نت نئی ٹیکنالوجی کو متعارف کراتی رہتی ہیں اس طرح ان کے اپ گریڈ کا سلسلہ جاری رہتا ہے اور یہی نت نئی ٹیکنالوجی صارفین کی توجہ حاصل کرتی ہے۔
ان بے شمار موبائل فونز میں کون سا موبائل فون خریدا جائے اور کون سا بہترین ہے اسی لیے ماہرین ٹیک نے رواں برس کے 6 بہترین اسمارٹ فونز کی فہرست تیار کی ہے جسے یہاں پر پیش کیا جارہا ہے۔
ایپل آئی فون 14 پرو
سام سنگ گلیکسی زیڈ فلپ 5
گوگل پکسل 7 پرو
سام سنگ گلیکسی ایس 23 الٹرا
ایپل آئی فون ایس ای
گوگل پکسل 7 اے
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News