Advertisement
Advertisement
Advertisement

اونچی ایڑھی والے جوتے ضرور پہنیں مگر ان احتیاط کے ساتھ

Now Reading:

اونچی ایڑھی والے جوتے ضرور پہنیں مگر ان احتیاط کے ساتھ
اونچی ایڑھی

اونچی ایڑھی والے جوتے ضرور پہنیں مگر ان احتیاط کے ساتھ

خواتین میں اونچی ایڑھیوں والے سینڈلز اور پمپزکافی مقبول ہیں۔ اور ایک خاتون جب اس طرح کے جوتے پہنتی ہیں تو وہ بہت زیادہ پرکشش لگتی ہیں تاہم اونچی ایڑھی والے جوتوں دیر تک پہننا آسان نہیں ہے۔

اگر اس طرح کے جوتوں کی عادت نہ ہوتو پیر سمیت ریڑھ کی ہڈی میں درد جیسے مسائل جنم لینے لگتے ہیں۔ ماہرین  کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ جب بھی آپ اونچی ایڑھیوں والے جوتے خریدنے جائیں توان کی خوبصورتی کے ساتھ آرام دہ ہونے پر بھی توجہ دیں۔

ان جوتوں میں ہیلز بھی کئی طرح کی ہوتی ہیں جیسے پتلی، جوڑی اور مختلف سائزکی۔ یہاں اس حوالے سے چند احتیاط بتائی جارہی ہیں جو آپ کو اس طرح کے جوتوں کے پہننے میں مددفراہم کرے گی۔

اضافی احتیاط

اس طرح کے جوتوں کو پہننے میں اضافی احتیاط سے کام لیں، انہیں پہننے سے قبل ان تمام جگہوں پر جہاں چھالے ہونے کا خدشہ ہو وہاں جیل یا روئی ضرور رکھیں تاکہ آپ کسی ممکنہ صورتحال سے محفوظ رہ سکیں۔

Advertisement

چھوٹی ہیل سے شروع کریں

جب بھی اونچی ایڑھی والے جوتے پہننا شروع کریں تو اس کی ابتدا 2 یا 3انچ کی ہیل سے کریں، اور اس کے بعد اس میں اضافہ کرتی جائیں۔

ہیل پہننے کی مشق کریں

نئی ہیلز پہن کر پہلے گھر میں ہی چہل قدمی کریں، اور سیڑھیوں بار بار چڑھیں اور اتریں تاکہ اس کی اچھی طرح مشق ہوسکے۔

پلیٹ فارم ہیلز

جب بھی ہیلز پہننا شروع کریں تو سب سے پہلے پلیٹ فارم ہیلز کا انتخاب کریں یہ توازن کو برقرار رکھنے میں بے حد مددگار ہیں اورآپ کے ٹخنوں کو بہتر سپورٹ فراہم کرتی ہیں۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر