
بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے بیٹی راہا کی پیدائش کے بعد باڈی امیج پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
عالیہ نے اکثر باڈی امیج کے ساتھ اپنی ماضی کی تنقید پر تبادلہ خیال کیا۔
اداکارہ نے کہا کہ پہلے مجھے باڈی امیج کے حوالے سے بہت تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
عالیہ نے بتایا کہ نے ایک چیز جس سے مجھے بہت حیرت ہوئی وہ یہ تھی کہ انسانی جسم کتنا معجزاتی ہے۔
تاہم اب اداکارہ نے کہا کہ بیٹی کو جنم دینے کے بعد انسانی جسم کی وجہ سے ہونے والی تبدیلیوں کے بارے میں اب میرا نقطہ نظر بدل گیا۔
اداکارہ نے بتایا کہ یہ حقیقت ہے کہ میں اور رنبیر گزشتہ سال نومبر میں بیٹی راہا کی پیدائش کے بعد سے بہت زیادہ خوش ہیں۔
کام کے محاز کے لحاذ سے عالیہ بھٹ نے حال ہی میں کرن جوہر کی فلم راکی اور رانی کی پریم کہانی میں رنویر سنگھ کے ساتھ کام کیا ہے۔
اداکارہ عالیہ بھٹ نے ہالی وڈ میں اپنی کامیاب شروعات فلم ہارٹ آف سٹون میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔
فلم ہارٹ آف سٹون میں گیل گیڈوٹ اور جیمی ڈورنن شامل ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News