Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب بھرمیں تعینات او پی ایس افسران کو ایک ماہ کےاندرعہدوں سے ہٹایا جائے، عدالت

Now Reading:

پنجاب بھرمیں تعینات او پی ایس افسران کو ایک ماہ کےاندرعہدوں سے ہٹایا جائے، عدالت
لاہور ہائی کورٹ

پنجاب بھرمیں تعینات او پی ایس افسران کو ایک ماہ کےاندرعہدوں سے ہٹایا جائے، عدالت

عدالت عالیہ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ پنجاب بھرمیں تعینات او پی ایس افسران کو ایک ماہ کے اندر عہدوں سے ہٹایا جائے۔ 

پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ لاہورہائی کورٹ کے فیصلے سے پنجاب کی بیورو کریسی میں ہلچل مچ گئی۔

لاہورہائی کورٹ نے پنجاب بھر میں تعینات جونئیر افسران کو سئینر پوسٹوں پر تعینات کرنے کے کیس میں فیصلہ جاری کر دیا۔

عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ پنجاب بھر میں تعینات او پی ایس افسران کو ایک ماہ کے اندر عہدوں سے ہٹایا جائے، آئندہ کسی سرکاری افسر کو او پی ایس تعینات نہیں کیا جا سکے گا۔

پنخاب میں سئینر پوسٹوں پر جونئیر افسران کو تعینات کیا گیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور کے کمشنر اور ڈپٹی کمشنر سمیت متعدد اضلاع میں جونئیر افسران کو سئینر عہدوں پر تعینات کیا گیا ہے۔

Advertisement

ذرائع کے مطابق پنجاب کے متعدد کمشنرز جونئیر ہونے کے باوجود سئینر عہدوں پر فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔ متعدد صوبائی محکموں کے سیکرٹریز جونئیر ہونے کے باوجود سئینرعہدوں پر تعینات کیے گئے ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب بھر میں تعینات 183 جونیر افسران کو سئینر عہدوں سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
پاکستان کی خودمختاری کا بھرپور دفاع کیا جائے گا، ترجمان وزیر خارجہ
سونے کی قمیت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
اسرائیلی نگرانی میں پاک فوج غزہ بھیجنے کا بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب، وزارتِ اطلاعات کی تردید
دفاع وطن کیلئے پرعزم، کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر