Advertisement
Advertisement
Advertisement

سنٹرل جیل کراچی سے لاپتا شہری کی بازیابی کے معاملے پر سپرنٹنڈنٹ جیل طلب

Now Reading:

سنٹرل جیل کراچی سے لاپتا شہری کی بازیابی کے معاملے پر سپرنٹنڈنٹ جیل طلب
سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ کے ریگولر بینچز کی آئینی درخواستوں کی سماعت سے معذرت

سنٹرل جیل کراچی سے لاپتا شہری کی بازیابی کے معاملے پرآئی جی جیل کو عدالت میں طلب کرلیاگیا۔

سندھ ہائی کورٹ میں سنٹرل جیل کراچی کےاندرسے لاپتا ہونے والے شہری طاہر زمان کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔

عدالت نے سپرینڈینٹ سینٹرل جیل حسن سہتو کو طلب کرلیا اورحکم دیا کہ آئی جی جیل خانہ سپرینڈینٹ سینٹرل جیل حسن سہتو کی حاضری یقینی بنائیں اورطاہر زمان کی بازیابی کے جاری کوششیں جاری رکھی جائیں۔

وزارت داخلہ کی جانب سے رپورٹ سندھ ہائی کورٹ میں پیش کی گئی جس میں بتایا گیا کہ شہری طاہر زمان حراستی مراکز میں نہیں ہے۔

تفتیشی افسر نے عدالت کو رپورٹ میں بتایا کہ طاہر زمان کی بازیابی سے متعلق 16 کے آئی ٹی سیشنز منقعد ہوچکے ہیں، لیکن تاحال لاپتا طاہر زمان کا کچھ پتہ نہیں چل سکا ہے۔

Advertisement

وکیل درخواست گزار کا کہنا ہے کہ طاہر زمان کو سینٹرل جیل کراچی کے اندر سے لاپتا کیا گیا ہے، طاہر زمان کو انسداد دہشت گردی عدالت نے جنوری 2018 میں بری کردیا تھا، طاہر زمان کا جنوری 2018 سے لاپتا ہے بازیاب کرانے کا حکم دیا جائے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنجاب: کچے کے ڈاکوؤں نےدو مغویوں کو قتل کردیا، تین کے بدلے تاوان کا مطالبہ
پاکستان کی کامیاب سفارت کاری، خارجہ پالیسی کے سبب آج ملک کا وقار بلند ہوا، وزیراعظم
جلال پور پیروالا کے قریب موٹروے ایم 5 کا مزید حصہ سیلاب میں بہہ گیا
پاکستان اور چین کا اشتراک؛ زرعی، تعلیمی اور سبز ترقیاتی منصوبوں میں نئی پیش رفت
ایف بی آر کا سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
سندھ میں دریاؤں اور بیراجوں پر پانی کی صورتحال کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر