Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونف کھانے کے ان فائدوں کو بھی جان لیں

Now Reading:

سونف کھانے کے ان فائدوں کو بھی جان لیں
سونف

سونف کھانے کے ان فائدوں کو بھی جان لیں

سونف ایک عام جڑی بوٹی ہے جواپنے منفرد ذائقہ اور خوشبو کے لیے کافی مشہور ہے۔ اس چھوٹے سے دانے میں اتنے صحت بخش پائے جاتے ہیں جوآپ کی مجموعی صحت کو بہتر بنانے میں معاون ثابت ہوتے ہیں۔

سونف کے بیج ایک ورسٹائل جڑی بوٹی ہے جسے نمکین اور میٹھے دونوں پکوانوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔ سونف کی تاثیر ٹھنڈی ہوتی ہے اس لیے موسم گرما میں اس کا استعمال جسم کو ٹھنڈا رکھتا اور پانی کی کمی نہیں ہونے دیتا۔ اس کو غذا میں شامل رکھنے سے پیاس بھی کم لگتی ہے۔

یہ اینٹی آکسیڈینٹس اور پاور ہاؤس پولیفینول کا ایک اچھا ذریعہ بھی ہے۔ یہ آپ کی صحت کو کیسے بہتر بناتے جانتے ہیں۔

آنتوں کی صحت

سونف کے بیج مختلف طریقوں سے آنتوں کی صحت کو بہتر بناتے ہیں۔ پی ایل او ایس ون میں شائع ہونے والی ایک حالیہ تحقیق میں سونف کے بیجوں کے عرق کے بعض اثرات کا جائزہ لیا گیا ہے تو یہ آنتوں کی سوزش کو دور کرنے معاون ثابت ہوا۔ ساتھ ہی یہ اپھارہ اور بد ہضمی کو دور کرنے میں بھی بےحد مفید ہے۔

Advertisement

 وزن میں کمی

سونف کا پانی پینے سے بے وقت کی بھوک کو کم کرنے میں مدد ملتی ہے اس طرح انسان بے وقت کھانے سے بچا رہتا ہے جو وزن بڑھنے کی ایک بنیادی وجہ ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر