Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی سی سی مینز ون ڈے درجہ بندی میں پاکستان پہلے نمبر پر پہنچ گیا

Now Reading:

آئی سی سی مینز ون ڈے درجہ بندی میں پاکستان پہلے نمبر پر پہنچ گیا

افغانستان کو تیسرے ون ڈے میں 59 رنز سے شکست دے کر پاکستان نے آئی سی سی مینز ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔

تفصیلات کے مطابق افغانستان کے خلاف سری لنکا میں جاری تین میچوں کی ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ کرنے والی پاکستانی ٹیم نے آئی سی سی مینز ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔

پاکستان نے رینکنگ میں نمبر ایک آسٹریلیا کو نیچے دھکیلتے ہوئے پہلی پوزیشن پر قبضہ کیا۔

https://twitter.com/ICC/status/1695496710963773466

آئی سی سی کی جاری کردہ تازہ ترین ون ڈے رینکنگ کے مطابق اس وقت پاکستان اور آسٹریلیا دونوں کی ریٹنگ 118 ہے مگر پاکستان نے پوائنٹس کے فرق سے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔

Advertisement

آسٹریلیا کے اس وقت 2714 پوائنٹس ہیں جبکہ پاکستان نے افغانستان کو ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ کر کے 2725 پوائنٹس حاصل کر لیے ہیں۔

رواں سال 50 اوورز کے ورلڈ کپ سے قبل گرین شرٹس کی یہ ترقی ایک بہت بڑا حوصلہ ثابت ہوگا کیونکہ بابر اعظم کی ٹیم رواں سال بھارت میں ہونے والے دوسرے ورلڈ کپ ٹائٹل کے لیے فیورٹ ٹیموں میں شامل ہے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آصف آفریدی ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے پاکستان کے دوسرے عمر رسیدہ کھلاڑی
ویمنز ورلڈ کپ، انگلینڈ نے بھارت کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیتنی ہے، ہر میچ فائنل سمجھ کر کھیل رہے ہیں، ہیڈ کوچ اظہر محمود
پرتھ، آسٹریلیا نے بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا، پہلے ون ڈے میں 7 وکٹوں سے کامیابی
کیا واقعی مچل اسٹارک نے شعیب اختر کی تیز ترین گیند بازی کاریکارڈ توڑ دیا ؟ حقیقت سامنے آ گئی
البانیہ: یورپین ڈیس ایبل اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان نے گولڈ میڈل جیت لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر