Advertisement
Advertisement
Advertisement

بصارت کا امتحان، صرف 10 سیکنڈ کے اندر پہاڑ میں چھپے خرگوش کو تلاش کریں

Now Reading:

بصارت کا امتحان، صرف 10 سیکنڈ کے اندر پہاڑ میں چھپے خرگوش کو تلاش کریں
خرگوش

بصارت کا امتحان، صرف 10 سیکنڈ کے اندر پہاڑ میں چھپے خرگوش کو تلاش کریں

پہیلیاں اور پزلز کسے پسند نہیں، ایک طرف تو انہیں  حل کرنے سے دماغی صلاحیتوں میں اضافہ ہوتا ہے اور انسان اسے حل کرنے کے لئے ذہن پر زور ڈالتا ہے اور اسے استعمال میں لاتا ہے دوسری جانب یہ بوریت دور کرنے کا ایک بہترین طریقہ بھی ہے۔

پہیلیاں صرف جملوں پر ہی مشتمل نہیں ہوتی بلکہ کچھ تصاویر پر بھی مبنی ہوتی ہے اسی طرح کی ایک تصویری پہیلی یہاں پر پیش کی جارہی ہے، جس میں آپ کی بصارت کے ساتھ آئی کیو کا بھی امتحان ہے۔

یہ خوبصورت پہاڑی سلسلے کی حقیقی تصویر ہے جس میں کہیں خرگوز چھپا پوا ہے بس اب یہ آپ کی بصارت کا امتحان ہیں کہ آپ اسے کیسے تلاش کرتے ہیں۔

دماغ کو گھما دینے والی یہ تصویر ریڈٹ پرشیئرکی گئی ہے جس میں خرگوش کو تلاش کرنا واقعی ایک مشکل کام ہے۔

اگر آپ نے ابھی تک خرگوش کو تلاش نہیں کیا ہے تو ذرا پتھریلے پس منظرمیں دیکھیں یہ آپ کو ان کی رنگت کے ساتھ ملے ہوئے دکھائی دے گا۔

Advertisement

کیا آپ اسے 10 سیکنڈ سے بھی کم وقت میں دیکھ سکتے ہیں، یا ڈھوںدنے کی کوشش کریں گے۔

ماؤنٹین کاٹن ٹیل کے نام سے جانی جانے والی خرگوش کی یہ قسم عام طور پر امریکہ اور کینیڈا میں پائی جاتی ہیں۔

یہ خرگوش درمیانے سے تھوڑا بڑے سائز کا ہوتا ہے، اس کی پچھلی ٹانگیں لمبی ہوتی ہیں اور سرمئی یا بھوری کھال سے ڈھکی ہوتی ہیں۔

اگر آپ اب بھی اسے ڈھونڈنے کی جدوجہد کر رہے ہیں تو، تصویر کے مرکز پر توجہ مرکوز کریں، آپ کو چٹانوں کے اوپر کھڑا خرگوش نظر آئے گا۔

اس تصویر میں محض خرگوش ہی وہ واحد جانور نہیں تھا جسے تلاش کیا جارہا تھا بلکہ اس میں ایک کتے کو بھی چٹانوں کے درمیان چھپنے کی بہترین جگہ ملی۔

Advertisement

اس کتے کے مالک نے ٹک ٹاک پر اس تصویر کو شیئر کی جس کے ٹک ٹاک پر 570,000 سے زیادہ فالوورز ہیں۔

اس نے اپنے فالوورز کو چیلنج کیا کہ وہ اس کتے کو صرف چند سیکنڈ میں تلاش کرکے دکھائیں جب وہ پتھروں کے وسیع میدان میں آرام کر رہا تھا

۔

تاہم بہت ہی کم لوگ اس تصویر میں جانوروں کو تلاش کر پائیں ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کی انوکھی طلاق، بچے کا نام علحیدگی کا سبب بن گیا
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سرجری کے بغیر گھٹنے کے درد کا آسان علاج دریافت
یہ عام سا مشروب اینٹی بایوٹکس کی افادیت کو کم کرسکتا ہے
مخصوص خوشبو سونگھنے سے دماغی صلاحیت بڑھ سکتی ہے، تحقیق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر