سنی لیون کا ہمشکل روبوٹ متعارف
بالی وڈ اداکارہ سنی لیونی نے ماضی کی مون سون بارشوں میں اپنی تین لگژری گاڑیاں تباہ ہونے کے حوالے بات کر لی۔
سنی لیونی نے بتایا کہ بارشوں میں تین بہت شاندار گاڑیاں تباہ ہوئیں، دو تو ایک ہی دن میں خستہ حال ہوگئی تھیں۔
اداکارہ کا کہنا تھا کہ گاڑیوں کی تباہی پر میں تو رو پڑی تھی کیونکہ بھارت میں گاڑیاں درآمد کرنے پر بہت بھاری ٹیکس ادا کرنا پڑتا ہے۔
اداکارہ نے کہا کہ ایک تو مرسڈیز گاڑی تھی، میں بہت ناخوش تھی لیکن اب میں نے مقامی طور پر تیار کردہ ایک ڈبل کیبن خریدی ہے جو مون سون موسم کیلئے ہی ہے۔
سنی لیونی کا کہنا تھا جب میں بھارت پہلی بار آئی تو نہیں معلوم تھا کہ اتنی زیادہ بارش بھی ہوسکتی ہے۔
واضح رہے اداکارہ نے بتایا کہ میں ممبئی میں سمندر کے قریب رہ رہی تھی، گھر کی دیواروں تک سے پانی ٹپک رہا تھا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں

مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News