
اداکار وین ڈیزل نے دیپیکا پڈوکون کے ساتھ تصویر شیئر کر دی
ہالی وڈ کے معروف اداکار وین ڈیزل نے دیپیکا پڈوکون کے ساتھ پرانی تصویر شیئر کر دی۔
انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دونوں ایک رکشہ میں بیٹھے ہیں۔
یہ تصویر وین ڈیزل کے 2017 میں کیے گئے دورہ بھارت کی ہے جہاں وہ اپنی فلم ‘ریٹرن آف زینڈر کیج’ کی پروموشن کیلئے گئے تھے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
فلم میں دیپیکا بھی ان کے ساتھ جلوہ گر تھیں۔
واضح رہے کہ وین اور دیپیکا کی فلم ‘ریٹرن آف زینڈر کیج’ نے عالمی سطح پر 34 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا بزنس کیا تھا جبکہ فلم کا بجٹ 8 کروڑ 50 لاکھ ڈالر تھا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News