
تصویر میں موجود 3 فرق کو صرف 7 سیکنڈ میں تلاش کریں
ایک جیسے نظر آنے والے یہ دونوں بٹوے ایک دوسرے سے معمولی فرق رکھتے ہیں بس یہ آپ کی بصارت کا امتحان ہے کہ آپ اسے 7 سیکنڈ میں کیسے تلاش کرتے ہیں۔
اسپاٹ دی ڈیفرنس ذہنی کھیل یا پہیلی ہی کی ایک قسم ہے جس میں دیکھنے والے کے سامنے دو ایک جیسی تصاویر پیش کی جاتی ہیں۔اگرچہ وہ ایک جیسی نظر آتی ہیں تاہم ہوتی نہیں ہیں اور اس طرح قارئین کو چیلنج کیا جاتا ہے کہ وہ ان کے درمیان فرق تلاش کریں۔
اگر اس طرح کے گیمز کی روزانہ مشق کی جائے تو یہ آپ کے مشاہدے کی مہارت بہتربنانے میں معاون ثابت ہوتی ہے، وؤساتھ ہی تناؤ کو دور کرنے اور ارتکاز کو بہتر بنانے کا ایک بہترین طریقہ بھی ثابت ہوتی ہے۔
اسی طرح اس تصویر میں دو بٹوے ہیں جس میں سو سو کو نوٹ باہر نکلے ہوئے ہیں بظاہر تو یہ ایک جیسے ہیں لگ رہے ہیں ذرا غور سے دیکھیں تو آپ کو اس میں تین فرق نظر آئیں گے۔ اگر آپ ان تین فرق کو سات سیکنڈ میں تلاش کرلیتے ہیں تو آپ واقعی تیز نگاہ رکھتے ہیں اگر آپ ابھی تک انہیں تلاش نہیں کر پائیں ہیں تو نیچے اسکرول کر کے جواب دیکھیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News