
نورا فتحی کی تصاویر نے مداحوں کی توجہ حاصل کر لی
بالی ووڈ کی ڈانسر نورا فتیحی کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔
سوشل میڈیا پر بھارتی ڈانسڑ نورا فتیحی کے حالیہ فوٹو شوٹ تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ڈانسر نورا فتیحی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کی ہے۔
نورا فتیحی کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈانسر بلیو رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
سوشل میڈیا صارفین ورا فتیحی کی خوبصورتی کی بہت تعریف کر رہے ہیں اور بیادری کی بھی۔
دوسری جانب نورا فتیحی نے کافی کم وقت میں بالی ووڈ میں اپنی الگ شناخت بنائی ہے ۔
واضح رہے ہندوستانی ہو یا ویسٹرن آوٹ فٹ نورا فتیحی کافی خوبصورتی کے ساتھ ان کا استعمال کرتی ہیں ۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News