Advertisement
Advertisement
Advertisement

 دہشت گردی اور انتہاپسندی کے سامنے سرینڈر نہیں کرینگے، لڑیں گے، نگراں وزیراعظم

Now Reading:

 دہشت گردی اور انتہاپسندی کے سامنے سرینڈر نہیں کرینگے، لڑیں گے، نگراں وزیراعظم
نگراں وزیراعظم

 دہشت گردی اور انتہاپسندی کے سامنے سرینڈر نہیں کرینگے، لڑیں گے، نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نےکہا ہے کہ دہشت گردی اورانتہاپسندی ختم کریں گے، انتہاپسندی کےسامنےسرینڈرنہیں کرینگے، لڑیں گے۔

گورنرہاؤس کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نگراں وزیراعظم نے کہا کہ گمراہوں کے خلاف ہم لڑتے رہیں گے، پاکستان ہمارا گھر ہے، اپنے انداز سے چلائیں گے۔

انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ جنگیں فردِ واحد نہیں قومیں لڑتی ہیں، جو سمجھتے ہیں ہم لڑ کرتھک گئےہیں وہ غلط فہمی کا شکار ہیں، جن کو یہ غلط فہمی ہے وہ دور کرلیں۔ ہم اپنے شہدا کی قربانیوں کو نہیں بھولیں گے۔

نگراں وزیراعظم انوارالحق نے کہا کہ بٹگرام چیئرلفٹ ریسکیوکےکامیاب آپریشن پربے حد خوشی ہوئی، فوج، مقامی افراد، انتظامیہ نے مل کر بچوں کو ریسکیو کیا۔

گورنرہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے مذید کہا کہ بچوں نے جس ہمت کا مظاہرہ کیا وہ قابل ستائش ہے، ہم اس کامیابی کا جشن بھی منائیں گے، ان بچوں نے ہم سب کو اکٹھا کیا ہے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر