Advertisement
Advertisement
Advertisement

حنا بیات نے یوم آزادی کے حوالے سے اپنے بچپن کی ایک خوبصورت روایت شیئر کی

Now Reading:

حنا بیات نے یوم آزادی کے حوالے سے اپنے بچپن کی ایک خوبصورت روایت شیئر کی
حنا بیات

حنا بیات نے یوم آزادی کے حوالے سے اپنے بچپن کی ایک خوبصورت روایت شیئر کی

حنا بیات پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی ایک بہت ہی باصلاحیت فنکارہ ہیں۔ انہوں نہ صرف اداکاری بلکہ کئی ایسے شوز کی میزبانی بھی کی ہے جو معاشرے کے حساس موضوعات کو زیر بحث لاتا تھا جن پر عموماً میڈیا پر بات نہیں کی جاتی۔

حنا ایک عمدہ اداکارہ بھی ہیں ان کے مشہور ڈراموں میں ہمسفر، زندگی گلزار ہے اور عشق جلیبی شامل ہیں جس میں انہوں بہترین کردار ادا کیے۔

حنا معاشرے کی ایک معززشہری ہونے کے ناطے ہر چیز کے بارے میں آواز اٹھاتی ہے اور جب وہ دیکھتی ہے کہ کچھ غلط ہو رہا ہے تو اس کے لیے ہر ممکن حد تک جاتی ہیں۔

وہ معاشرے میں چلنے والی تمام سیاسی، سماجی اور معاشی برائیوں کے بارے میں بات کرتی ہیں اور پاکستان کے بارے میں بہت پرجوش ہیں اور معاشرے کی بہتری کے لیے ہر ممکن کوشش کرتی ہیں۔

Advertisement

حنا بیات کو حال ہی میں ندا یاسر کے شو میں مطورمہمان مدعو کیا گیا جہاں انہوں نے اپنے والدین کے بارے میں بتایا کہ کس طرح انہوں پاکساتن کی محبت ان کے دل میں پیدا کی۔

 انہوں نے یوم آزادی کی ایک خوبصورت روایت کو بھی شیئر کیا۔ حنا کا کہنا تھا کہ وہ یوم آزادی والے دن  اٹھ کر ملک کے لیے 2 نفل ادا کرتی تھیں اور پھر مزار قائد پر جاکر فاتحہ خوانی کرتی تھیں۔ انہوں نے زندگی بھر اس روایت کو رقرار رکھا ہے اور اب وہ خاندان کے نوجوانوں کو بھی یہی اقدار سکھا رہی ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر